پاکستان کرسچن رائٹرز گلڈ کی دو روزہ سالانہ ادبی کانفرنس،میاں چنوں ضلع خانیوال

Views: 320 میاں چنوں (ساحل منیر)مسیحی لکھاریوں کی ملک گیر نمائندہ تنظیم پاکستان کرسچن رائٹرز گلڈ کی دو روزہ سالانہ ادبی کانفرنس میاں چنوں کے نواحی گاؤں امرت نگر (چک نمبر 133 سولہ ایل) میں منعقد ہوئی جس کی ,یزبانی شیخوپورہ،ننکانہ صاحب، ساہیوال،ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ملتان،جھنگ،ساہیوال اور ٹیکسلا سمیت ملک بھر سے تنظیم کی 12برانچز…

مزید پڑھیے

فروغِ سخن کے وفد کی چیئرپرسن (اکادمی ادبیات پاکستان) پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف سے ملاقات

Views: 331 واہ کینٹ (ڈاکٹرشاہد ایم شاہد) مورخہ یکم اکتوبر 2024 بروز منگل شام چار بجے فروغ سخن (ادبی تنظیم) واہ کینٹ برانچ کے عہدے داران نے قومی اداروں کے دو سربراہان سے ملاقات کی۔پہلی ملاقات اکادمی ادبیات کی چیئر پرسن محترمہ پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف سے کی۔ جبکہ دوسری ملاقات متقدرہ قومی زبان کے…

مزید پڑھیے

ماہرِ تعلیم اور معروف شاعرہ محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ تقریباً 80 برس کی عمر پا کرخداوند میں سو گئیں

Views: 492 لاہور(تادیب)ماہرِ تعلیم اور معروف شاعرہ محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ تقریباً   80  برس کی عمر پا کرمورخہ3،اکتوبر2024ء رات گیارہ بجے خداوند میں سو گئیں۔ محترمہ کے جنازے کی عبادت بروز جمعہ 4 اکتوبر 2024ء کی صبح ساڑھے گیارہ بجے کیتھیڈرل چرچ، مال روڈ ، لاہور میں ادا کی جائے گی۔ بعد ازاں اُن…

مزید پڑھیے

پاکستان کرسچن رائیٹرز گلڈ کادوسرا سالانہ اجلاس 2024

Views: 448 خانیوال (تادیب)پاکستان کرسچن رائیٹرز گلڈ کا دوسرا سالانہ اجلاس امرت نگر ،میاں چنوں (خانیوال) میں 29 ستمبر2024ء بروز اتوار منعقد ہوا۔جس میں مرکزی قیادت جس میں ملتان سے جاوید یاد مرکزی صدر ،میاں چنوں سے ساحل منیر نائب صدر ،فیصل آباد سے جوائنٹ سکریٹری الیشع ایاز، خوش پور سے گمیلی ایل ڈوگرہ سیکرٹری…

مزید پڑھیے

معروف صحافی، شاعراور ادیب یوسف نازؔ کے والدِ محترم کے۔ایم ۔ڈلہوڑ 96 برس کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے۔

Views: 330 کھیوڑہ (تادیب) معروف صحافی، شاعراور ادیب یوسف ناز اور یونس شہباز کے والدِ محترم جناب کے۔ایم ۔ڈلہوڑ 96 برس کی عمر پا کر 23ستمبر 2024 کو اِس جہانِ فانی سے عالمِ جاوِدانی کی جانب انتقال کر گئے ۔ جنازے کی عبادت سینٹ جان چرچ کھیوڑہ میں پادری نسیم اختر ڈی ایس(چرچ آف پاکستان…

مزید پڑھیے

پتھر، ریت، پانی، سیر و سفر، سرگزشت : صلاح الدین حیدر

Views: 3,365 اردو ادب کے وسیلے سے بہت بھاری بھر کم سفر نامے بھی منظر عام پر آئے، لیکن جاوید یادؔ کے تاثراتی جزیروں کی تصویروں میں اسلوب کی سادگی متانت نے مقام، مناظر کے ساتھ تاریخی پس منظر کی جانب بھی توجہ کی اور یوں ”پتھر ریت پانی“ کے صفحات پر مصنف کی سوانحی…

مزید پڑھیے

منور عزیز۔۔۔ایک نستعلیق شاعر : پروفیسرعامرزرین

Views: 601 اُردو ادب کے گلستان ِ سُخنوری میں منّور عزیز ایک معتبر اورجُداگانہ اسلوب کے حامل شاعر ہیں۔ موصوف اپنے لہجے کے دھیمے پن اور اعلٰی درجے کی زبان دانی سے پہچانے جاتے ہیں۔ اُن کی شاعری کا جُداگانہ وصف چند ہی شعراء کا مقدر ٹھہرتا ہے۔ منّور کو شعر و سُخن کی تخلیق…

مزید پڑھیے