
پاسٹر طارق وارث کو ایف جی اے تھیولاجیکل سیمنری کا شریک پرنسپل مقرر کردیا گیا۔
Views: 269 لاہور (تادیب) اُنیس سو سڑسٹھ (1967) سے قائم شدہ فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان کا وہ ادارہ ہے جہاں سے سینکڑوں طلباو طالبات مسیحی پاسبانی تعلیم حاصل کر کے دنیا بھر میں پاسبانی خدمت سر انجام دے رہے ہیں۔ اِس ادارے میں کئی نامور خادم بطور پرنسپل اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں…