
کلام کی کثرت نقصان دہ: سموئیل کامران
Views: 601 دادا پوتا مچھلی پکڑنے گئے۔ دونوں میں روائیتی دوستی تھی۔ پوتے نے دادا سے کہا،” دادا جان، میرے بڑے بڑے خواب ہیں۔ کیا میں کسی اور سے یہ شیئر کر سکتا ہوں؟” دادا نے کہا، ” چپ کرو، پہلے مچھلیاں پکڑ لیں پھر بات کریں گے۔” تھوڑی دیر میں ٹوکری مچھلیوں سے بھر…