NCJP

پاکستان کی تعمیر میں اقلیتی خواتین کا کردار : خالد شہزاد
Views: 252 پاکستان میں اقلیتی خواتین نے سماجی، مذہبی اور صنفی بنیادوں پر چیلنجز کا سامنا کرنے کے باوجود ملک کی ترقی اور پیشرفت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اُنھوں نے سیاست، تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، سماجی سرگرمی اور انسانی حقوق کی وکالت سمیت مختلف شعبوں میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔ ۔۱۔ سیاست…

ڈاکٹر ذاکر نائیک سے چند گزارشات : جمشید گل
Views: 458 مَیں اگرچہ اس موضوع پہ بات نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن میری نظر سے مولوی صاحبان کی چند ویڈیوز گزری ہیں جن میں وہ پاکستانی اقلیتوں بالخصوص مسیحیوں کو ذاکر نائیک کے ہاتھوں اسلام قبول کروانے کے لئے پر عزم ہیں۔ یہ ہم مسیحیوں کے لئے کوئی نئی بات نہیں کیونکہ ملک کے…

وفاقی آئینی عدالتیں اور اقلیتیں : خالدشہزاد
Views: 349 اسلام آباد کے موسم اور پھلوں کے بارے جو کہاوت مشہور ہے ویسے ہی آج کل کے حکمرانوں بارے بھی یقین کے ساتھ کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ بدلتے موسم کے ساتھ ساتھ حکمران جماعت اور اس کے اتحادی سیاستدانوں کے بدلتے تیور بتا رہے ہیں کہ وہ پاکستان کے آئین میں…

مذہبی و ثقافتی رنگا رنگی کا مظہر پاکستان: عطاالرحمن سمن
Views: 441 پاکستان ایک کثیر المذہب اور کثیر ثقافت معاشرہ ہے جہاں صدیوں سے مختلف مذاہب ، ثقافتوں اور دیگر شناختوں کے حامل لوگ پُر اَمن بقائے باہمی کے اصول کے تحت رہتے رہے ہیں۔ قائداعظم یونی ورسٹی میں ٹیکسلا انسٹی ٹیوٹ آف ایشین سولائززیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اشرف خان کے مطابق یہاں ٹیلوں کی…

دہشت گردی : یوحناجان
Views: 482 الفاظ کسی بھی انداز سے ادا کیے جائیں ان کے پس منظر میں وہ خیال اور اردگرد کا ماحول کار فرما ہوتا ہے جو اس کو درجہ بدرجہ ترقی و تنزلی کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اسی مناسبت سے لفظ دہشت گرد میرے موضوع کا حصہ اور اردگرد کے افعال کی عکاسی کرنے…

مجھے اب سوات نہیں جانا : امجد پرویزساحل
Views: 581 ہم پنجابی لوگ گرمی کے ستائے ہوئے ہرسال جون یا جولائی کو پاکستان کے شمالی علاقوں کا رخ کرتے ہیں جہاں ہر طرف ٹھنڈک اور خوب صورتی آنکھوں کو آرام اور روح کو تسکین پہنچاتی ہے ۔محض چار دن کی سیر جیسے تین مہینوں کی گرمی کو ٹھنڈا کردیتی ہے۔ یہ ایسی جگہیں…

نئے جوتے ۔۔۔ : روبنسن سیموئیل گل
Views: 1,295 اب تو بقر عید میں مہینے سے بھی کم رہ گیا تھا۔ اس آبادی میں بھی ملک کے دیگر علاقوں کی طرح ہر دوسرا گھر مہنگائی کے ہاتھوں تنگ تھا۔ نئے کپڑے خریدے، نئے جوتے خریدے،پڑوسیوں رشتے داروں اور دوست احباب کے ساتھ رکھ رکھاو نبھائے یا پھر قربانی کرکے اللہ تعالی کی…

پاک وہند کےبکھیڑوں کی صدائےبازگشت ؛وادیءکشمیر سےفلسطین تک : گمیلی ایل ڈوگرہ
Views: 877 گزشتہ دنوں کیپیٹل ٹاک شو میں حامد میر نے خواجہ آصف وفاقی وزیر دفاع سے کہا کہ نریندر مودی وزیر اعظم بھارت منتخب ہونے پر شہباز شریف نے مبارک باد کیوں دی؟خواجہ آصف نے کہا کوئی محبت نامہ تو نہیں لکھ دیا وہ تو ایک ڈپلومیٹک ریکوائرمینٹ ہے، آگے جا کر دیگر اعتراضات…

قومی کمیشن برائے امن و انصاف نے پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کی انسانی حقوق کی صورت حال پر اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔
Views: 829 لاہور(نیاتادیب) پاکستان میں کاتھولک چرچ کی انسانی حقوق کی تنظیم قومی کمیشن برائے امن و انصاف نے حال ہی میں پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کی انسانی حقوق کی صورت حال پر اپنی سالانہ رپورٹ ”مانیٹر 2024(Monitor 2024)جاری کر دی ہے۔ مذکورہ رپورٹ میں سال2023 میں ہونے والے واقعات کو سماجی امتیاز اور مذہبی…
- 1
- 2