کرسمس، اعتراضات، تاریخ اور جدید میڈیا :  ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 100 ہر سال جب کرسمس کا موسم قریب آتا ہے تو دنیا بھر میں خاص طور پر مسیحیت مخالف حلقوں اور لبرل میڈیا کے مخصوص گروپس میں ایک عجیب سا اضطراب پیدا ہو جاتا ہے۔ جیسے ہی دسمبر شروع ہوتا ہے، پرانے پروگرام، یوٹیوب ڈاکومنٹریز، مسیحیت مخالف لیکچرز اور پہلے سے نشر شدہ مباحثے…

مزید پڑھیے

قومیں جو اپنا اثاثہ محفوظ رکھتی ہیں: ڈاکٹر جیفرسن تسلیم غوری

Views: 105 آج میں ایک اہم بات کرنا چاہتا ہوں، جو بظاہر چھوٹی لگتی ہے لیکن درحقیقت ایک پوری قوم کے مستقبل سے جڑی ہوئی ہے۔ میری بات کا تعلق دوسری جنگِ عظیم سے ہے، جب جرمنی اور فرانس ایک دوسرے کے مخالف جنگ لڑ رہے تھے۔ اس شدید کشمکش اور تباہی کے باوجود، ان…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ (1937-2025) – ایک پاکیزہ رُوح : پروفیسر عامر زریں

Views: 249 ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ ایک انتہائی معزز دانشور، ماہر تعلیم، اور انسان دوست شخصیت کی حیثیت سے اپنی معتبر پہچان رکھتی تھیں۔ وہ تعلیمی اصلاحات، خواتین کو بااختیار بنانے اور انسانی حقوق میں اپنی خدمات کے لئے جانی جاتی تھیں۔تعلیم اور قومی ہم آہنگی کے بارے میں وزیر اعظم کے خصوصی مشیر کے…

مزید پڑھیے

کرسمس کی رات : نوئیل جمشید

Views: 375 وہ رات — کرسمس کی وہ حسین رات ۔۔۔ ایسی رات تھی جیسے آسمان نے اپنی تمام روشنیوں کو چپکے سے زمین پر اتار دیا ہو۔ آدھی رات گزر چکی تھی گھڑی پر بارہ بجنے کو تھے۔ رات اپنی سانسیں تھامے بیٹھی تھی اور کائنات کا ذرّہ ذرّہ ایک نادیدہ وجد میں رقصاں…

مزید پڑھیے

زیرو ٹو ہیرو۔ظہران ممدانی (امریکا کا پہلا مسلمان مئیر) : امجد پرویز ساحل

Views: 329 یہ ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہے جو افریقہ میں پیداہوا اور اپنے والدین کے ساتھ امریکا آیاجس کی ماں ایک مشہور فلم میکر اور باپ پروفیسر ہے جس نے آبادی کے لحاظ سے امریکاکے سب سے بڑے شہر نیویارک کا مئیر بن کردُنیا کو ایک بہترین پیغام دے دیا۔ اگر ارادے مضبوط…

مزید پڑھیے

مشن ہسپتال ملتان کے ایڈمنسٹریٹر جناب پیٹر جان میسی خداوند میں سوگئے!۔

Views: 423 ملتان (تادیب) مشن ہسپتال ملتان کے ایڈمنسٹریٹر جناب پیٹر جان میسی 24 نومبر 2025 کی صبح حرکتِ قلب بند ہوجانے باعث اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ 24 نومبر 2025 سہ پہر 3 بجے سینٹ پیٹرک چرچ، ساہیوال میں اُن کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔اور اُن کے جسدِ خاکی کو ساہیوال…

مزید پڑھیے

فضلیت مآب بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل چرچ آف پاکستان کے آرچ بشپ دوبارہ منتخب

Views: 137 فضلیت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل، چرچ آف پاکستان، سینٹ تھامس سینٹر، لاہور میں 13 سے 15 نومبر 2025 تک منعقد ہونے والی 17ویں سہ سالہ سینڈ کونسل کے اجلاس کے دوران متفقہ طور پر چرچ آف پاکستان کے آرچ بشپ کی حیثیت سے دوبارہ منتخب ہوگئے۔چرچ آف پاکستان کے زیرانتظام 17ویں…

مزید پڑھیے

گیان بولتا ہے : بیرسٹرسفینہ سلیم

Views: 304 انسان نے جب سے اپنے باطن کی پہلی دستک سنی ہے تب سے ایک ایسی زبان وجود میں آتی رہی ہے جو حرف کی قید میں نہیں آتی۔جہاں بیان کےلئےخاموشی اورحکمت استعمال ہوتی ہے اسی زبان کو صوفیاء نے گیان کہا ایک ایسی باطنی معرفت جو لفظوں میں ظاہر ہونے سے پہلے روح…

مزید پڑھیے

وفاقی آئینی عدالت اور اقلیتوں کا مستقبل : خالد شہزاد

Views: 159 ستائیسویں آئینی ترمیم کا بنیادی مقصد عدلیہ کے ڈھانچے میں تبدیلی لانا ہے، اور اس میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق براہ راست کوئی شق شامل نہیں ہے۔ تاہم، اس کے تحت قائم ہونے والی وفاقی آئینی عدالت کو آئین کی تشریح اور بنیادی حقوق سے متعلق مقدمات سننے کا اختیار دیا گیا…

مزید پڑھیے