فلاورفل شانتی نگر ۔ خوب صورت ہر صورت -2026

Views: 243 خانیوال (تادیب) شانتی نگر، کو فلاورفل شانتی نگر بنانے میں چند برسوں سے شانتی نگر کی یوتھ نے اپنے مدد آپ کے تحت شانتی نگر گاؤں کی مین شاہراہ پر پھلدار، پھولوں والے پودے ہر سال بڑی جاں فشانی سے لگاتے ہیں۔اب مزید ملحقہ گلیوں میں پودے لگائے جارہے ہیں۔ آپ بھی اپنے…

مزید پڑھیے

پرندوں کی انسانوں سے فریاد : یوسف بنجمن

Views: 251 بہار کی دستک سنائی دے رہی ہے۔ ہواؤں میں خنکی کم ہو رہی ہے اور شجر و حجر پر زندگی کی نئی لہر دوڑ رہی ہے۔ پنجاب کی مٹی سے سرسوں کی خوشبو اٹھ رہی ہے اور لوگ ”بسنت“ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ لیکن اس جشن کے شور میں، نیلی فضاؤں اور…

مزید پڑھیے

سردیاں ، بزرگ اور ہم : سموئیل کامران

Views: 350 ” سردیاں بزرگ کے لئے مہلک ہوتی ہیں۔” جیسے ہی شدید سردی کے دو مہینے آتے ہیں فیس بُک پر ایک ہی طرح کی خبریں قطار باندھ لیتی ہیں۔ ۔”والد صاحب کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا “۔ ۔”والدہ محترمہ ہم سے بچھڑ گئیں”۔ ۔”ساس ، سسر اس دنیا سے رخصت ہو…

مزید پڑھیے

میں اور میرے تجربات : روبنسن سیموئیل گل

Views: 240 نسلِ انسانی کی تاریخ میں ہم وہ لوگ ہیں جنھوں نے دنیا میں بہت سے عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے دیکھے ہیں۔ سب سے زیادہ ایجادات اور سائنس و ٹیکنالوجی میں ترقی کے بھی ہم ہی چشم دید گواہ ہیں۔ ہم نے نہ صرف صدی کو بدلتے دیکھا بلکہ ہزار سال بھی…

مزید پڑھیے

فکری بالیدگی اور اکادمی ادبیات :یوحناجان

Views: 308 ادب کی اُمید ادیب ہوتا ہے جو لکھنے کی جرات،گہرائی میں کُود جانے کا فن اور دلیل ہے۔ جہاں جسمانی نشوونما اور اہتزاز کا وقوع پذیر ہونا ضروری سمجھا جاتا ہے تو وہیں باطنی،لسانی،ادبی اور فکری میلانات میں بھی قدم بڑھانا ضروری ہے۔نہیں تو معاشرہ انارکی،سماج پر ایک استفہامیہ اور قومیت گروہی تعصبات…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر ایورسٹ جان – قلم، فکر اور ایمان کا روشن استعارہ : جاوید ڈینی ایل

Views: 333 ادب جب محض لفظوں کی صناعی نہ رہے بلکہ شعور، سچائی اور روحانی ذمہ داری کا مظہر بن جائے تو وہ شخصیت جنم لیتی ہے جسے محض لکھاری کہنا اس کے مقام کے ساتھ انصاف نہیں ہوتا۔ ڈاکٹر ایورسٹ جان اُن ہی نادر اہلِ قلم میں سے ہیں جن کے ہاں تحریر، فکر…

مزید پڑھیے

ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں؟: یوسف بنجمن

Views: 287 کراچی کا گل پلازہ ہو یا لاہور کی لٹکتی تاریں، ہر نیا دن ایک نیا زخم دے کر گزرتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں اور کس کس لاش پر ماتم کریں؟ کراچی کا حالیہ گل پلازہ سانحہ صرف ایک عمارت میں لگی آگ نہیں تھی، بلکہ…

مزید پڑھیے

جشنِ نذیر قیصر — عہدِ حاضر کے ممتاز شاعر کو شاندار خراجِ تحسین

Views: 321 لاہور (تادیب)  — معروف شاعر، دانشور اور ادبی شخصیت نذیر قیصر کے اعزاز میں ایک شاندار ادبی تقریب “جشنِ نذیر قیصر” منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے شعرا، ادیبوں، دانشوروں اور صحافیوں نے بھرپور شرکت کی اور اردو ادب میں نذیر قیصر کی گراں قدر خدمات کو زبردست خراجِ…

مزید پڑھیے

رپیٹ ٹیلی کاسٹ : روبنسن سیموئیل گل

Views: 315 یوں محسوس ہوتا ہے کہ ساری دنیا اور پوری نسلِ انسانی رپیٹ ٹیلی کاسٹ پر چل رہی ہے۔ سب کچھ، سب کے ساتھ، بار بار ویسا ہی ہوتا ہے۔بچوں کی تربیت میں والدین سے غلطیاں ہو جاتی ہیں۔ جوانی سب کی دیوانی اور مستانی ہوتی ہے۔ جوانی کی خواہشیں ایک جیسی، آزمائشیں ایک…

مزید پڑھیے

ایک چھت تلے تین جنازے؛سرگودھا کی بستی میں مجرمانہ غفلت : یوسف بنجمن

Views: 262 سرگودھا کی طالب کالونی ان علاقوں میں سے نہیں جہاں لوگ ریاست سے بہت زیادہ امیدیں رکھتے ہوں۔ گزشتہ دنوں کسی نے سوچا بھی نہ تھا کہ ایک ہی دوپہر یہاں کے ایک گھر سے تین جنازے اٹھیں گے۔ اتوار 4 جنوری 2026 کو گھر کا ایک عام سا دن اس وقت انتہائی…

مزید پڑھیے