مسیحی قبرستانوں کی حالت زار : پادری فراز ملک

Views: 894 انسان اپنی زندگی میں اپنی عارضی رہائش کے لیے کس قدر پریشان رہتا ہے اور اسی تگ و دو رہتا ہے کہ اسے انتہائی آرام دہ اور پر تعیش سکونت گاہ میسر ہو۔ وہ اپنے لیے اعلی سے اعلی ترین کوٹھیاں، بنگلے اور محل بنواتا ہے اور آخر کار کچھ عرصہ یہاں قیام…

مزید پڑھیے

گیارہ اگست اور اقلیتیں : امجد پرویزساحل

Views: 746 قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک وطن عزیز میں بسنے والے غیرمسلم پاکستانیوں پر جن کو عرف عام میں اقلیتیں کہا جاتا ہے اتنے احسان کیے جا چکے ہیں جن کا شمار نہیں،یہاں تک کہ حکومت نے پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں کے نام ہی ایک دن کو منسوب کر دیا تاکہ…

مزید پڑھیے

ریاست ، تلوار اور اقلیتیں : خالد شہزاد

Views: 988 ۔1995 میں لاہور ہائی کورٹ میں گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے تین بھٹہ مزدوری پر توہین رسالت کے مبینہ الزام میں ضمانت کی درخواست کی گئی، وکیلِ صفائی ملک پاکستان میں غریبوں کے ساتھ زیادتی کے خلاف مؤثر اور دبنگ کی آواز محترمہ عاصمہ جہانگیر صاحبہ تھیں جو کسی بھی کیس کو آئین وہ…

مزید پڑھیے

وقت ایک سا نہیں رہتا : سموئیل کامران

Views: 913 گیدڑ نیل کے ٹب میں گرا اور نیلا ہو گیا۔ جنگل میں ہر کوئی اُسے دیکھ کر حیران ہوا۔ کچھ ڈرتے اور کچھ عجیب مخلوق سمجھ کر دُور دُور رہتے۔ شیر نے دوستی کرنے میں عافیت جانی۔ مگر جس دِن بارش ہوئی اُس کا پول کھل گیا۔ بادشاہ نے اپنے عقل مند وزیر…

مزید پڑھیے

پھر بھی کافر یورپ والے ہیں؟ :یوحناجان

Views: 888 ایک بات تو حقیقت کی طرح عیاں ہے کہ کسی بھی قوم اور ملک کی ترقی بھی اور تباہی بھی ممکن صرف فرق اتنا ہے کہ کوئی کوشش کرکے کامیاب اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو جاتا اور کوئی تباہی کی دہلیز پر جاپہنچا۔آتے تو دونوں ہی ہیں مگر راستے جُداجُدا ہیں۔…

مزید پڑھیے

بھروسے کی چال : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 932 دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا تالے کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا   ( اظہر فراغ) بھروسا وقت کی دستک کا نام ہے جس کے اثرات و ثمرات لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ کثرت سے جڑے ہوتے ہیں۔ہر زمانے کی اپنی رُوداد ہوتی ہے جو اس کے تاریخی، ثقافتی…

مزید پڑھیے

پاکستان مینارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایم ڈی پی) کے زیر اہتمام ملتان میں احتجاجی مظاہرہ

Views: 1,604 ملتان (پ۔ر) پاکستان مینارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایم ڈی پی) کے زیر اہتمام پاکستان کی مذہبی اقلیتوں اور دیگر کمزور طبقے کے افراد کے خلاف توہین مذہب کے نا جائز استعمال سے ہونے والی بربریت اور ظلم و جبر کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا جس میں کثیر…

مزید پڑھیے

اسلام آباد کا مندر : شیراز راج

Views: 1,269 جس طرح عقیدہ اور عبادت لازم و ملزوم نہیں، اسی طرح عبادت اور عبادت گاہ بھی لازم و ملزوم نہیں۔ اکثریتی آبادی کی کم ظرفی ہو، ظالم حکمرانوں کا جبر ہو، دہشتیوں اور تکفیریوں کا خوف ہو، مارشل لاوں کا سناٹا ہو، کسی مقامی یا عالمی وبا کے حفاظتی ضابطے ہوں، یا کسی…

مزید پڑھیے

بڑے منصوبے، دم بھر کی مصیبت : سموئیل کامران

Views: 774 چاکلیٹ بنانے کی فیکٹری میں دو کارکن چاکلیٹ کے بڑے ٹب میں گر گئے۔ چاکلیٹ گاڑھی تھی اس لئے ان کا باہر نکلنا ناممکن تھا۔ فائر فائٹرز کی مدد سے ان کو نکلوایا گیا۔ اگرچہ ان کو چوٹ تو نہ لگی مگر آئندہ کے لیے محتاط رہنا ضرور سیکھ لیا۔ یرمیاہ نبی بنیامین…

مزید پڑھیے

پاک فوج کے پہلے مسیحی ایس ایس جی کمانڈوآفیسر بریگیڈیئر جولین معظم جیمز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

Views: 915 راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان آرمی پروموشن بورڈ نے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔یہ فیصلہ جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اعلیٰ عہدوں پر ترقی پانے والے 9 بریگیڈیئرز کا تعلق آرمڈ کور، آرٹلری، ایئر…

مزید پڑھیے