ایک زندہ آدمی، ایک مردہ دعویٰ : اعجاز راہی

Views: 171 پاک بھارت تعلقات میں الزامات اور جوابی الزامات کوئی نئی بات نہیں۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے دونوں ممالک ایک دوسرے پر دہشت گردی، مداخلت اور اپنے اپنے عوام کو گمراہ کرنے کے الزامات عائد کرتے آئے ہیں۔ لیکن گزشتہ روز راولپنڈی میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے بھارتی…

مزید پڑھیے

  دوہرا معیار کیوں؟ : جاوید ڈینی ایل

Views: 309 کسی گھر کا دروازہ جب کسی ضرورت مند کے لیے کھلتا ہے تو صرف ایک مکان کی چار دیواری میسر نہیں آتی، بلکہ ایک خاندان کو سکون، تحفظ اور زندگی کو نئے سرے سے ترتیب دینے کا موقع ملتا ہے۔ لیکن جب یہی دروازہ کسی انسان کے مذہب کی بنیاد پر بند کر…

مزید پڑھیے

مائی دانی: ساجد پال ساجد

Views: 135 آج جنگ شروع ہوئے تیسرا دن تھا۔لاہور چھاؤنی پر خوف ایک مستقل موسم کی طرح اتر آیا تھا۔ رات بھر شدید گولہ باری ہوتی رہی تھی۔ سرکاری کوارٹروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ کر فرش پر بکھر چکے تھے اور دیواروں پر بارود کی بو نے اپنا راج جما لیا تھا۔ مورچے کے…

مزید پڑھیے

تیزاب گردی : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 403 پاکستان میں تیزاب گردی کا ذکر آتے ہی عموماً ہمارے ذہن میں خواتین اور لڑکیوں پر ہونے والے وحشیانہ حملوں کی تصویریں ابھرتی ہیں۔ یہ حقیقت اپنی جگہ درست ہے کہ پاکستان میں تیزاب حملوں کی بڑی تعداد خواتین کے خلاف ہوتی ہے، جن کے پیچھے شادی سے انکار، گھریلو تشدد، جہیز، غیرت…

مزید پڑھیے

نرس – وفاؤں کا پیکر : پاسٹر شہزاد منیر

Views: 444 وہ چاندنی جو دوسروں کے اندھیروں میں اجالا، اور اپنے آنگن میں محبت بن جاتی ہے۔کچھ پیشے انسان اختیار نہیں کرتا، شاید کچھ پیشے انسان کو خود اختیار کر لیتے ہیں۔نرسنگ بھی شاید ایسا ہی ایک پیشہ ہے۔سفید لباس میں ملبوس ایک نرس جب ہسپتال کی دہلیز پار کرتی ہے تو بظاہر وہ…

مزید پڑھیے

مسیحی فیملی لاز؛ سندھ کی پیش رفت، پاکستان کی ضرورت : اعجاز راہی

Views: 263 پاکستان میں مسیحی برادری کے عائلی قوانین میں اصلاحات کا معاملہ کوئی نیا موضوع نہیں۔ برسوں سے یہ ضرورت محسوس کی جاتی رہی ہے کہ مسیحی خاندانوں سے متعلق موجودہ قوانین کو بدلتے ہوئے معاشرتی، قانونی اور خاندانی تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے۔ ایسے میں سندھ اسمبلی میں ــ”سندھ کرسچن فیملی لاز…

مزید پڑھیے

عجب تماشا سا چل رہا ہے : جاوید ڈینی ایل

Views: 216 شہر کی سڑکیں روشن ہیں، بازاروں میں چہل پہل ہے، دکانوں کے شیشے جگمگا رہے ہیں اور اشتہارات ایک آسودہ زندگی کی تصویریں پیش کر رہے ہیں، مگر انہی روشنیوں کے درمیان ایسے گھر بھی ہیں جہاں اندھیرا صرف رات کے اترنے سے نہیں، حالات کے بگڑنے سے پھیلتا ہے۔ یہ ان لوگوں…

مزید پڑھیے

نئے صوبے؛ نقشے بدلیں گے، کیا مسائل بھی بدلیں گے؟ : اعجاز راہی

Views: 345 کسی بھی ملک کی سیاست میں کبھی کبھی ایسے سوال اچانک سر اٹھاتے ہیں جو بظاہر انتظامی ہوتے ہیں، مگر ان کے اندر سیاست، معیشت، شناخت، اقتدار اور مستقبل کے کئی سوال چھپے ہوتے ہیں۔ پاکستان میں نئے صوبوں کی بحث بھی آج کل کچھ ایسی ہی کیفیت اختیار کرچکی ہے۔ جنوبی پنجاب،…

مزید پڑھیے

کیا ہم یسوع کو صرف ”ربّی“ مانتے ہیں یا ”خداوند“؟ : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 264 یہوداہ اسکریوتی کی شخصیت میں ایک نہایت گہرا اور معنی خیز روحانی پہلو یہ ہے کہ وہ یسوع کے بہت قریب رہنے کے باوجود اُس تعلق تک نہ پہنچ سکا جہاں انسان مسیح کو صرف استاد نہیں بلکہ اپنا خداوند تسلیم کرتا ہے۔ اناجیل میں ایک باریک مگر اہم فرق دکھائی دیتا ہے۔…

مزید پڑھیے