
غیر واضح مینڈیٹ عوام کا واضح پیغام ہے: عطا الرحمٰن سمن
Views: 499 آٹھ فروری2024ء کو پاکستان کے بارویں عام انتخابات کے انعقاد کے بعد عوام کے منتخب نمائندو ں پر مبنی صوبائی و قومی اسمبلی کی حکومتوں کے قیام کا عمل میں آ چکا ہے۔ 247ملین آبادی کے ساتھ پاکستان میں 128.6ملین رجسٹر ووٹروں کی تعداد ہے جن میں سے 45سال تک کی عمر والوں…