زندگی کی اُلجھی ڈوریں : روبنسن سیموئیل گل
Views: 354 زندگی کے ایسے مراحل جب زندگی کی ڈوریں بالکل ہی الجھی ہوئی محسوس ہوں۔ جب زندگی بے رنگ و بے مقصد سی دکھائی دے۔ جب انسان کو کچھ سجھائی نہ دے۔ تب آخر کون سی شے اس کے لیے محرک ثابت ہوسکتی ہے؟ کون سا عمل اسے اٹھا کھڑا کر سکتا ہے؟ کون…