ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ (1937-2025) – ایک پاکیزہ رُوح : پروفیسر عامر زریں

Views: 41 ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ ایک انتہائی معزز دانشور، ماہر تعلیم، اور انسان دوست شخصیت کی حیثیت سے اپنی معتبر پہچان رکھتی تھیں۔ وہ تعلیمی اصلاحات، خواتین کو بااختیار بنانے اور انسانی حقوق میں اپنی خدمات کے لئے جانی جاتی تھیں۔تعلیم اور قومی ہم آہنگی کے بارے میں وزیر اعظم کے خصوصی مشیر کے…

مزید پڑھیے