کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے۔

Views: 18 لاہور (تادیب) ویٹی کن سٹی کے جاری بیان میں پوپ فرانس خورخے ماریو برگولیو کی 88 برس کی عمر میں انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔پوپ فرانسس رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی رہنما تھے اور طویل بیماری کے بعد چند روز قبل ہی صحت یاب ہو کرہسپتال سے ڈسچارج ہوئے تھے،…

مزید پڑھیے

لاہور میں قائم کر دیا گیا ہے (Business Incubator)پاکستان میں اقلیتوں کے لئے پہلا کاروباری اِنکیوبیٹر

Views: 233 پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو استحکام دینے اور اُنہیں بااختیار اور خود انحصار بنانے کے لئے باقاعدہ طور پر لاہور میں پہلا کاروباری اِنکیوبیٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ اِس انقلابی اقدام کا مقصد مسیحی نوجوانوں کو کاروبار کرنے کے لئے تربیت ، رہنمائی اور مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ اِس پروگرام سے…

مزید پڑھیے

غلامی سے کاروبار تک: اینٹوں کے بھٹے کی صنعت کے ارتقا کے ساتھ خاندانوں کو آزاد کیا گیا۔

Views: 296 فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) 3 اپریل، 2025 پاکستان ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں 99.8% اینٹیں اب بھی ہاتھ سے بنتی ہیں، جو کہ دیگر ایشیائی ممالک کے بالکل برعکس ہے جنہوں نے میکانائزیشن کو اپنایا ہے۔ خواتین اور بچوں سمیت تقریباً چالیس لاکھ افراد ملک کے اینٹوں کے بھٹوں میں…

مزید پڑھیے

اہم قومی کانفرنس اور نظر انداز اقلیتیں:خالد شہزاد

Views: 193 پاکستان میں بڑھتی اور دہشت گردی کی نئی لہر نے جہاں حکومتی اور دفاعی اداروں کو اپنی پالیسیوں کو نئے سرے سے اپنانے کی خاطر بیدار کیا ہے وہیں پر بین الاقوامی قوتوں اور ملک دشمن تنظیمیں نے تنقید کے نشتر بھی موجودہ حکومت اور ہماری افواج کی طرف موڑ دیا ہے۔ ہماری…

مزید پڑھیے

پچاس روپے میں عالمی ادب : شہزاد نیر

Views: 107 کل میں نے منٹو کے ترجمہ کردہ وکٹر ہیوگو کے فکر انگیز ناول ” سرگذشت اسیر” پر مختصر تبصرہ پوسٹ کیا تھا۔ اِس کتاب کی قیمت ایک سو روپے ہے۔ مجلس ترقی ادب اپنی شائع کردہ کتب پر پچاس فیصد رعایت دیتی ہے یوں اس کی قیمت محض پچاس روپے رہ جاتی ہے۔پوسٹ…

مزید پڑھیے

پاکستان کی تعمیر میں اقلیتی خواتین کا کردار : خالد شہزاد

Views: 931 پاکستان میں اقلیتی خواتین نے سماجی، مذہبی اور صنفی بنیادوں پر چیلنجز کا سامنا کرنے کے باوجود ملک کی ترقی اور پیشرفت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اُنھوں نے سیاست، تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، سماجی سرگرمی اور انسانی حقوق کی وکالت سمیت مختلف شعبوں میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔ ۔۱۔ سیاست…

مزید پڑھیے

اقلیتوں کے مذہبی تہوار اور حکومت : خالد شہزاد

Views: 211 ہر سال کی طرح اِس سال بھی پاکستان میں کرسمَس اپنے مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جا رہا ہے گِرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا سلسلہ جاری ہے اور مسیحیوں کی آبادیوں میں خصوصی طور سے چراغاں کیے گئے اور گِرجا گھروں کو دلہن کی طرح سجایا گیا، پاکستان اور بیرون…

مزید پڑھیے

چھبیسویں آئینی ترمیم اور لاوارث اقلیتیں : خالد شہزاد

Views: 528 دنیا بھر میں حکومتیں عوام و الناس کے حقوق و آرام کے لیے دن رات محنت کرتی نظر آتیں ہیں وہیں پر اُن کے ملک میں ماحول اور حشرات و جانوروں کے حقوق کی بھی پاسبان ہوتیں ہیں۔ ہاں اگر نہیں ہے تو ہمارے پیارے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سیاست دانوں کا…

مزید پڑھیے

وفاقی آئینی عدالتیں اور اقلیتیں : خالدشہزاد

Views: 422 اسلام آباد کے موسم اور پھلوں کے بارے جو کہاوت مشہور ہے ویسے ہی آج کل کے حکمرانوں بارے بھی یقین کے ساتھ کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ بدلتے موسم کے ساتھ ساتھ حکمران جماعت اور اس کے اتحادی سیاستدانوں کے بدلتے تیور بتا رہے ہیں کہ وہ پاکستان کے آئین میں…

مزید پڑھیے