پاکستان میں مسیحی بچوں کے رسالہ ”بیلی“ کا اجرا کر دیا گیا
Views: 518 لاہور(نیاتادیب) حال ہی میں لاہور میں ایک مسیحی تنظیم ”ہوپ فار لائٹ“ نے مسیحی بچوں کے لئے ایک جریدے ”بیلی“ کا اجرا کر دیا ہے۔ یہ میگزین اردو اور انگریزی مواد پر مشتمل ہے جس میں بائبل کی کہانیاں ، بچوں کے افسانے ، شاعری اور دیگر دلچسپ مواد شامل ہے۔ ”بیلی “…