فیبا کمیونیکشن ٹرسٹ کے زیر ِ اہتمام ٹیلی فلم “ڈاکٹر امام دین شہبازؔ “کے پریمیرشو کا انعقاد

Views: 868 راولپنڈی (نیاتادیب) فیبا کمیونیکشن ٹرسٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام 29 جون 2024 ءکوکرسچن سٹڈی سنٹر راولپنڈی کے آڈیٹوریم میں پنجابی زبوروں کے مترجم ، شاعر و ادیب”جناب ڈاکٹرامام دین شہباز ؔ ” کی زندگی اور اُن کے کام کے متعلق ٹیلی فلم “ڈا کٹر امام دین شہباز ” کا پریمیر شو منعقد کیا…

مزید پڑھیے

قیدی کا اعلان : یوحناجان

Views: 915 کسی بھی لفظ کی حقیقت ، اس کے استعمال اور استعمال کرنے والے کی سرگرمی سے عیاں ہوتی ہے ورنہ بہت سی اصطلاحات اس خطہ کے علاوہ دیگر زبانوں اور ریاستوں کے ستون عمل میں لاتے ہیں۔ عام الفاظ میں یہ کہنا واجب ہو گا کہ جاہل کی جہالت اور اخلاقی ذلت ذہنی…

مزید پڑھیے

میرا چوپان : عاصم کھنّہ

Views: 837 رات کے وقت جب آسمان صاف ہوتا ہے اور جہاز تیس ہزار فٹ کی بُلندی پر پرواز کر رہا ہوتا ہے۔ اور آسمان پر ہر طرف ستاروں نے پڑاؤ ڈالے ہوتے ہیں۔ اُن لمحوں میں خُدا کو یاد کرنا اور اس کی لامحدود کائنات پر غور کرنا ایک عجیب سا سکُون دیتا ہے۔…

مزید پڑھیے

مجھے اب سوات نہیں جانا : امجد پرویزساحل

Views: 1,062 ہم پنجابی لوگ گرمی کے ستائے ہوئے ہرسال جون یا جولائی کو پاکستان کے شمالی علاقوں کا رخ کرتے ہیں جہاں ہر طرف ٹھنڈک اور خوب صورتی آنکھوں کو آرام اور روح کو تسکین پہنچاتی ہے ۔محض چار دن کی سیر جیسے تین مہینوں کی گرمی کو ٹھنڈا کردیتی ہے۔ یہ ایسی جگہیں…

مزید پڑھیے

سوات میں سیاح کا ہجوم کے ہاتھوں قتل : خالد شہزاد

Views: 880 وادی سوات پاکستان کے سر سبز اور قدرتی خوبصورتی سے مالا مال پہاڑی علاقہ ہے جو نائین الیون کے بعد دہشتگردوں کے کنٹرول میں چلا گیا اور پھر پاک فوج نے دہشتگردوں کو چن چن کر یا تو جیلوں میں ڈالا یا پھر ان کا قلع قمع کیا۔ ایک طرف حکومت اور فوج…

مزید پڑھیے

نئے جوتے ۔۔۔ : روبنسن سیموئیل گل

Views: 1,724 اب تو بقر عید میں مہینے سے بھی کم رہ گیا تھا۔ اس آبادی میں بھی ملک کے دیگر علاقوں کی طرح ہر دوسرا گھر مہنگائی کے ہاتھوں تنگ تھا۔ نئے کپڑے خریدے، نئے جوتے خریدے،پڑوسیوں رشتے داروں اور دوست احباب کے ساتھ رکھ رکھاو نبھائے یا پھر قربانی کرکے اللہ تعالی کی…

مزید پڑھیے

منور عزیز۔۔۔ایک نستعلیق شاعر : پروفیسرعامرزرین

Views: 940 اُردو ادب کے گلستان ِ سُخنوری میں منّور عزیز ایک معتبر اورجُداگانہ اسلوب کے حامل شاعر ہیں۔ موصوف اپنے لہجے کے دھیمے پن اور اعلٰی درجے کی زبان دانی سے پہچانے جاتے ہیں۔ اُن کی شاعری کا جُداگانہ وصف چند ہی شعراء کا مقدر ٹھہرتا ہے۔ منّور کو شعر و سُخن کی تخلیق…

مزید پڑھیے

باپ نہ جانے کیا چیز ہے! : سموئیل کامران

Views: 697 داؤد بادشاہ اور یواب میں بحث چھڑی کہ باپ بچوں سے زیادہ پیار کرتا ہے کہ ماں۔ داؤد کی رائے تھی کہ ماں جبکہ یواب کے خیال میں باپ۔ یواب داؤد بادشاہ کا بھانجا تھا۔ ضرویاہ (داؤد کی بہن) کا بیٹا تھا۔ یواب کے بھائی ابھیشے اور عسائیل تھے۔ یواب ساری زندگی داؤد…

مزید پڑھیے

‏‎لمحہء فکریہ – سانحہء سرگودھا میں ملوث 44 نامزد ملزمان ضمانت پر رہا : خالد شہزاد

Views: 1,013 سرگودھا کی دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ مجاہد کالونی، سرگودھا کے مین کردار عبدالرحمان اور محمد قاسم سمیت نامزد ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔25 مئی 2024ء کی صبح مجاہد کالونی سرگودھا کے رہائشی 75 سالہ نذیرمسیح کو مبینہ طور سے قرآن کو جلانے کے الزا…

مزید پڑھیے

سمپورن راگ اور قیصر سرویا : عطا الرحمٰن سمن

Views: 1,098 ستر کی دہائی کے سال تھے۔ میں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ملتان میں جھک مار رہا تھا۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں ملتان ڈایوسیس کی وساطت سے نیشنل کونسل آف چرچز پاکستان (این سی سی پی)کی جانب سے ایک دعوت نامہ موصول ہوا۔این سی سی پی کی جانب سینوجوانوں کے لئے قومی سطح کے…

مزید پڑھیے