پاکستانی عوام بجلی کے بلوں کے سبب سے سب سے زیادہ پریشان ہونے کا انکشاف

Views: 844 لاہور (نیوز ڈیسک) ایک حالیہ سروے کے اعداد و شمار کے مطابق عوام کی اکثریت نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے نے ان کے ماہانہ بجٹ کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے۔ پلس کنسلٹنٹ نامی ادارے کی جانب سے کیے جانے والے سروے میں 39 فیصد لوگوں نے کہا…

مزید پڑھیے

قومی کرکٹ ٹیم: امجد پرویزساحل

Views: 528 انڈیا نے ایک دفعہ پھر ثابت کردیا ہے کہ کھیل کوئی مذہبی فریضہ نہیں بلکہ قومی جذبے کا کمال ہوتا ہے جس پر برسوں کی محنت،لگن اور تعصب کے بغیر حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ مجھے ذاتی طور پر انڈین اور بالخصوص ان ملکوں کی ٹیمیں زیادہ پسند ہیں جہاں کھلاڑیوں…

مزید پڑھیے

افسر علی افسر کے شعری مجموعہ “سرِ نیم شب” کی تقریبِ پذیرائی زیرِ اہتمام انجمنِ ترقی پسند مصنفین

Views: 1,090 لاہور(یونس کھوکھر) 6 جون بروز ہفتہ شام 6 بجے کراچی سے تشریف لائے ہوئے معروف شاعر جناب افسر علی افسر کے شعری مجموعہ “سرِ نیم شب” کی تقریب پذیرائی معروف ادبی تنظیم “انجمن ترقی پسند مصنفین” کے زیر اہتمام بمقام پاک ٹی ہاؤس لاہور میں منعقدہوئی۔ *صدارت ڈاکٹر خالد جاوید جان نے کی۔…

مزید پڑھیے

مہنگائی کی چکی میں پستی عوام: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 755 ہر دور میں مہنگائی کی اپنی داستان رہی ہے۔اس کے اپنے اثرات و فتور ہیں۔ جمع و تفریق کا عمل ہے۔ اُتار وچڑھاؤ ہے۔ کمر توڑ وزن ہے۔ ہر سو ذخیرہ اندوز مافیا ہے۔ موقع پرستوں کا ٹولہ ہے۔ تڑپانے اور رولانے کے کئی خوابیدہ حربے ہیں۔ ماضی کے تاریک قصے و کہانیاں…

مزید پڑھیے

پاکستان مینارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایم ڈی پی) کے زیر اہتمام ملتان میں احتجاجی مظاہرہ

Views: 1,547 ملتان (پ۔ر) پاکستان مینارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایم ڈی پی) کے زیر اہتمام پاکستان کی مذہبی اقلیتوں اور دیگر کمزور طبقے کے افراد کے خلاف توہین مذہب کے نا جائز استعمال سے ہونے والی بربریت اور ظلم و جبر کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا جس میں کثیر…

مزید پڑھیے

بڑے منصوبے، دم بھر کی مصیبت : سموئیل کامران

Views: 716 چاکلیٹ بنانے کی فیکٹری میں دو کارکن چاکلیٹ کے بڑے ٹب میں گر گئے۔ چاکلیٹ گاڑھی تھی اس لئے ان کا باہر نکلنا ناممکن تھا۔ فائر فائٹرز کی مدد سے ان کو نکلوایا گیا۔ اگرچہ ان کو چوٹ تو نہ لگی مگر آئندہ کے لیے محتاط رہنا ضرور سیکھ لیا۔ یرمیاہ نبی بنیامین…

مزید پڑھیے

پاک فوج کے پہلے مسیحی ایس ایس جی کمانڈوآفیسر بریگیڈیئر جولین معظم جیمز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

Views: 853 راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان آرمی پروموشن بورڈ نے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔یہ فیصلہ جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اعلیٰ عہدوں پر ترقی پانے والے 9 بریگیڈیئرز کا تعلق آرمڈ کور، آرٹلری، ایئر…

مزید پڑھیے

کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کے لیے نکاح رجسٹر ختم ، نیا سسٹم متعارف کروایا جا رہا ہے۔

Views: 792 لاہور (جاوید گُل) پاکستان کے اندر آئے روز جبری تبدیلی مذہب کر کے کم عمر بچیوں کی شادی کا رجحان بڑھتا جا رہا تھا جس کے باعث مسیحیوں اور دیگر اقلیتوں میں اضطرابی اور بے چینی کی کیفیت روز بروز بڑھتی جا رہی تھی۔اقلیتوں کے لیے ایک انتہائی اہم خبر ہے کہ پاکستان…

مزید پڑھیے

نصف صدی کا قصہ ۔۔۔! : روبنسن سیموئیل گل

Views: 915 صبح کے چار بج چکے تھے جب میں اپنے کمرے میں لوٹا۔ کچھ ہی دیر میں صبح کاذب کی سپیدی ہر سو پھیلنے لگی اور پرندوں کی چہچہاہٹ بھی سنائی دینے لگی۔ رات بھر کی بارش کے بعد بادل برس کر خالی ہوچکے تھے مگر ان کی موجودگی کے باعث صبح کی یہ…

مزید پڑھیے