جینز اور لاہور — ایک تاریخی رشتہ : ڈاکٹر جیفرسن تسلیم غوری

Views: 50 کچھ عرصہ پہلے میں نے اپنے بالوں کو رنگنے کے لیے مختلف کلر استعمال کیے، لیکن ہر بار مجھے الرجی ہو جاتی تھی۔ آخر کسی نے مشورہ دیا کہ “آپ نیلا رنگ استعمال کریں، جو نیل کے پودے سے حاصل ہوتا ہے اور اسے انڈیگو کہا جاتا ہے۔” کہا گیا کہ اگر اس…

مزید پڑھیے

اے آئی سے ڈیجیٹل بورڈ کا سفر : وشال بوٹا

Views: 186 ایک کلاس روم کے بدلتے ہوئےرنگ ،تعلیم کا نیا دور اکیسویں صدی میں ٹیکنالوجی نے انسانی زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا ہے، لیکن تعلیم کا میدان شاید وہ جگہ ہے جہاں سب سے گہری تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ جب ایک استاد کلاس روم میں مصنوعی ذہانت (AI) کو بطور مددگار…

مزید پڑھیے

شعور اور ترقی : امجد پرویز ساحل

Views: 199 آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں یہاں لکھاریوں کے لیے سب سے مشکل کام لکھنا ہے اور بالخصوص تنقیدی اور تعریفی لکھنا تو بہت مشکل ہو چکا ہے۔ اگر حکومت کی کسی بات کی تعریف کردی جائے تو عمران خان کے حامی ناراض ہو جاتے اور اگر عمرانی حکومت کے بارے…

مزید پڑھیے

پرانی یادیں، پرانی کتابیں۔۔۔: روبنسن سیموئیل گل

Views: 111 آج دوسری مرتبہ میں اپنے ہی گھر کو تلاش کرنے کی غرض سے اس گلی میں مڑ چکا تھا۔ وہ گھر جہاں ہم چند برس نہیں بلکہ چار دہائیاں پیشتر رہتے تھے۔ ٹرانسفارمر چوک والا وہ گھر جہاں میں نے زندگی میں پہلی کہانی لکھی، سائیکل چلانا سیکھی اور یہیں وہ ایک گلی…

مزید پڑھیے

فلاورفل شانتی نگر ۔ خوب صورت ہر صورت -2026

Views: 161 خانیوال (تادیب) شانتی نگر، کو فلاورفل شانتی نگر بنانے میں چند برسوں سے شانتی نگر کی یوتھ نے اپنے مدد آپ کے تحت شانتی نگر گاؤں کی مین شاہراہ پر پھلدار، پھولوں والے پودے ہر سال بڑی جاں فشانی سے لگاتے ہیں۔اب مزید ملحقہ گلیوں میں پودے لگائے جارہے ہیں۔ آپ بھی اپنے…

مزید پڑھیے

پرندوں کی انسانوں سے فریاد : یوسف بنجمن

Views: 171 بہار کی دستک سنائی دے رہی ہے۔ ہواؤں میں خنکی کم ہو رہی ہے اور شجر و حجر پر زندگی کی نئی لہر دوڑ رہی ہے۔ پنجاب کی مٹی سے سرسوں کی خوشبو اٹھ رہی ہے اور لوگ ”بسنت“ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ لیکن اس جشن کے شور میں، نیلی فضاؤں اور…

مزید پڑھیے

سردیاں ، بزرگ اور ہم : سموئیل کامران

Views: 291 ” سردیاں بزرگ کے لئے مہلک ہوتی ہیں۔” جیسے ہی شدید سردی کے دو مہینے آتے ہیں فیس بُک پر ایک ہی طرح کی خبریں قطار باندھ لیتی ہیں۔ ۔”والد صاحب کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا “۔ ۔”والدہ محترمہ ہم سے بچھڑ گئیں”۔ ۔”ساس ، سسر اس دنیا سے رخصت ہو…

مزید پڑھیے

میں اور میرے تجربات : روبنسن سیموئیل گل

Views: 177 نسلِ انسانی کی تاریخ میں ہم وہ لوگ ہیں جنھوں نے دنیا میں بہت سے عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے دیکھے ہیں۔ سب سے زیادہ ایجادات اور سائنس و ٹیکنالوجی میں ترقی کے بھی ہم ہی چشم دید گواہ ہیں۔ ہم نے نہ صرف صدی کو بدلتے دیکھا بلکہ ہزار سال بھی…

مزید پڑھیے

معروف شاعرہ پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کی والدہ محترمہ کیتھرین گل زوجہ شمشیرگل خداوند میں سو گئیں!۔

Views: 226 لاہور(تادیب)28 جنوری 2026 بروز بدھ معروف شاعرہ، نقاد، نثر نگار پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کی والدہ محترمہ کیتھرین گل زوجہ شمشیر گل خداوند میں سو گئیں۔ خداوند غم زدہ خاندان کو تسلی وتشفی عطا فرمائے ۔ مرحومہ نے پس ماندگان میں عزیزو اقارب کے علاوہ   دو بیٹے  قیصر گل، روبن گل،  دو بیٹیاں…

مزید پڑھیے

پاکستان میں مسیحی وقار کے زوال کا باعث مذہبی قیادت : یوسف بنجمن

Views: 143 پاکستان کی تاریخ میں مسیحیوں نے ہمیشہ سے اپنے بلند اخلاق، بے لوث خدمت اور سماجی وقار کی وجہ سے ایک ممتاز مقام اور شناخت رکھی ہے۔ مسیحیوں کی پہچان امن، دیانتداری اور انسانیت کی تکریم میں رہی ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ ہماری تاریخ ان عظیم غیر ملکی اور مقامی مشنریوں کی…

مزید پڑھیے