
تحفہ اور گھر: جاویدیاد
Views: 1,033 تحفہ: زیادہ تر گھروں میں ایسا ہے کہ صبح ہوتے ہی اخبار ہمارے سامنے ہوتا ہے گو اب ٹی وی، ریڈیو، کیبل اور دوسرے ذرائع ابلاغ ہمارے سامنے دنیا بھر کی خبریں اخبار آنے سے پہلے ہی لے آتے ہیں، لیکن اخبار کی اہمیت اب بھی ویسی ہے جو پہلے روز سے تھی،جو…