
انسانی حقوق کے قومی ادارے اور جبری تبدیلی مذہب : نبیلہ فیروز بھٹی
Views: 152 قومی کمیشن برائے حقوقِ اطفال کی 30 اپریل کو جاری کردہ رپورٹ ”پاکستان میں بچوں کی صورتحال 2024“ کے مطابق ”اقلیتی بچیوں خصوصاً ہندو اور مسیحی برادریوں کی بچیوں کی جبری تبدیلی مذہب ان کے بنیادی حقوق اور آزادیوں کی شدید خلاف ورزی ہے۔ نابالغ بچیوں کا اغوا، جبری تبدیلی مذہب اور بڑی…