
لاہور میں قائم کر دیا گیا ہے (Business Incubator)پاکستان میں اقلیتوں کے لئے پہلا کاروباری اِنکیوبیٹر
Views: 160 پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو استحکام دینے اور اُنہیں بااختیار اور خود انحصار بنانے کے لئے باقاعدہ طور پر لاہور میں پہلا کاروباری اِنکیوبیٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ اِس انقلابی اقدام کا مقصد مسیحی نوجوانوں کو کاروبار کرنے کے لئے تربیت ، رہنمائی اور مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ اِس پروگرام سے…