نئے جوتے ۔۔۔ : روبنسن سیموئیل گل
Views: 607 اب تو بقر عید میں مہینے سے بھی کم رہ گیا تھا۔ اس آبادی میں بھی ملک کے دیگر علاقوں کی طرح ہر دوسرا گھر مہنگائی کے ہاتھوں تنگ تھا۔ نئے کپڑے خریدے، نئے جوتے خریدے،پڑوسیوں رشتے داروں اور دوست احباب کے ساتھ رکھ رکھاو نبھائے یا پھر قربانی کرکے اللہ تعالی کی…