
ہم کو تعظیم کے معیار بدلنا ہوں گے : پروفیسر فخرلالہ
Views: 174 مزدور ڈے پہ آپ کے ذہن میں صرف دھول پسینے میں لت پت راج مستری، بھٹہ مزدور یا سبزی بیچنے والے ہی آتے ہیں تو آپ غلط ہیں یہ سب اپنی محنت کے مطابق اپنی مزدوری طے کرتے ہیں اور پھر لینا بھی جانتے ہیں۔۔۔!۔ ہمارے ہاں اصل استحصال پرائیویٹ سکول اور کالجز،…