اقلیتوں کے عالمی دن اور جشنِ آزادی کے موقع پر وی نیوز کی جانب سے کل پاکستان اقلیتی مشاعرے کا انعقاد
Views: 203 اسلام آباد (ماہناز بنجمن) چھ اگست 2024 بروز منگل کو بلیک ہول آڈیٹوریم اسلام آباد میں کیا گیا۔”ہم سب کا پاکستان “کے عنوان سےنہ صرف یہ اپنی نوعیت کا پہلا مشاعرہ تھا بلکہ مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کا منہ بولتا ثبوت بھی تھاجس میں صرف غیر مسلم پاکستانی شعراء نے کلام پیش…