کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے۔

Views: 25 لاہور (تادیب) ویٹی کن سٹی کے جاری بیان میں پوپ فرانس خورخے ماریو برگولیو کی 88 برس کی عمر میں انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔پوپ فرانسس رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی رہنما تھے اور طویل بیماری کے بعد چند روز قبل ہی صحت یاب ہو کرہسپتال سے ڈسچارج ہوئے تھے،…

مزید پڑھیے

عید قیامت المسیح : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 137 ایسٹر انگریزی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب خداوند یسوع المسیح کا مردوں میں سے تیسرے دن جی اٹھنا۔یوں کہ لیجے یہ مسیحوں کا یہ سب سے بڑا مقدس تہوار ہے۔اس دن کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے۔مثلا ایسٹر ، عید قیامت المسیح ، عید پاشکا، یسوع کے جی اٹھنے کی…

مزید پڑھیے

اکادمی ادبیات پاکستان اور فروغِ سخن کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر شاہد ایم شاہد کی کتاب “ابرِ گوہر” کی تقریبِ رونمائی

Views: 182 اسلام آباد (تادیب) 10 اپریل 2025 بروز جمعرات بوقت چار بجے شام فروغ سخن واہ کینٹ برانچ اور اکادمی ادبیات پاکستان کے اشتراک سے ڈاکٹر شاہد ایم شاہد کے ادبی ، اصلاحی اور سماجی نثری فن پاروں کے کولاج” ابر گوہر ” کی تقریب منعقد ہوئی۔نظامت معروف براڈکاسٹر ایوب جوزف ریڈیو پاکستان راولپنڈی…

مزید پڑھیے

موسمیاتی تبدیلی اور خوشپور گاؤں کی زبوں حالی : گمیلی ایل ڈوگرہ  

Views: 280 بشپ آف فیصل آباد ڈاکٹر اندریاس رحمت نے خوشپور میں پودا لگا کر خوشپور کی بحالی کے کام کا آغاز کردیا ایک اہم تقریب میں کر دیا – مسیحو ں کے تاریخی گاؤں چک نمبر 51گ ب خوشپور کے موسیماتی تبدیلیوں خصوصی طور پر سیم و تھور سے متاثرہ زمینوں کی بحالی کا…

مزید پڑھیے

پچاس روپے میں عالمی ادب : شہزاد نیر

Views: 110 کل میں نے منٹو کے ترجمہ کردہ وکٹر ہیوگو کے فکر انگیز ناول ” سرگذشت اسیر” پر مختصر تبصرہ پوسٹ کیا تھا۔ اِس کتاب کی قیمت ایک سو روپے ہے۔ مجلس ترقی ادب اپنی شائع کردہ کتب پر پچاس فیصد رعایت دیتی ہے یوں اس کی قیمت محض پچاس روپے رہ جاتی ہے۔پوسٹ…

مزید پڑھیے

عطا الرحمن سمن : ( You no tell I no Tell) یو نو ٹل آئی نو ٹل

Views: 200 فروری 2024ءمیں ہونے والے عام انتخابات کے نتیجہ میں بننے والی اتحادی حکومت ایک سال کے اندر 34فیصد کی سطح پر مہنگائی کو 5فیصد سے نیچے تک لانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ اِس دوران سرکار کے زرِ مبادلہ کے ذخائر میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ معاشی حالت خطرہ سے نکل…

مزید پڑھیے

گلشن میں ویرانی : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 262 دنیا عجائب گھر ہے۔اس میں رنگ برنگی حقیقتیں قدرت کی ترجمانی کرتی نظر آتی ہیں۔ہر جگہ اپنے اندر مختلف رنگ، روپ ، تجربات ، مشاہدات، تصورات، نظریات اور خوبیوں کا جم غفیر رکھتی ہے۔ یوں کہہ لیجیے ہر جگہ کے اپنے آثار و کیفیات ہیں۔لہذا اس کے درجات ، پیمانے، موجودات، حاصلات اور…

مزید پڑھیے

بدلے سال بدلے زندگی : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 281 یہ کائنات کا سنہرا اصول ہے کہ سیکنڈ منٹوں میں ، منٹ گھنٹوں میں ، گھنٹے دنوں میں ، دن ہفتوں میں، ہفتے مہینوں میں، مہینے سالوں میں اور سال صدیوں میں تبدیل ہوتے ہیں۔ کائنات کا یہ صدیوں پرانا سفر ہر سال اپنا مدار مکمل کرتا ہے۔پھر ایک نئے موسم میں تبدیل…

مزید پڑھیے

فروغِ سخن کے وفد کی چیئرپرسن (اکادمی ادبیات پاکستان) پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف سے ملاقات

Views: 533 واہ کینٹ (ڈاکٹرشاہد ایم شاہد) مورخہ یکم اکتوبر 2024 بروز منگل شام چار بجے فروغ سخن (ادبی تنظیم) واہ کینٹ برانچ کے عہدے داران نے قومی اداروں کے دو سربراہان سے ملاقات کی۔پہلی ملاقات اکادمی ادبیات کی چیئر پرسن محترمہ پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف سے کی۔ جبکہ دوسری ملاقات متقدرہ قومی زبان کے…

مزید پڑھیے