پاک وہند کےبکھیڑوں کی صدائےبازگشت ؛وادیءکشمیر سےفلسطین تک : گمیلی ایل ڈوگرہ
Views: 777 گزشتہ دنوں کیپیٹل ٹاک شو میں حامد میر نے خواجہ آصف وفاقی وزیر دفاع سے کہا کہ نریندر مودی وزیر اعظم بھارت منتخب ہونے پر شہباز شریف نے مبارک باد کیوں دی؟خواجہ آصف نے کہا کوئی محبت نامہ تو نہیں لکھ دیا وہ تو ایک ڈپلومیٹک ریکوائرمینٹ ہے، آگے جا کر دیگر اعتراضات…