
Christians in Pakistan


پاکستان کرسچن رائٹرز گِلڈ کے زیرِ اہتمام اعظم معراج کے ساتھ ایک فکری نشست اور مشاعرہ
Views: 512 لاہور (تادیب)20 جولائی 2025 ، شام 7بجے، پادری عرفان نشاط چوہدری کی رہائش گاہ واقع گل چوک بہارکالونی کوٹ لکھپت لاہور میں پاکستان کرسچن رائٹرز گِلڈ کے زیرِ اہتمام معروف مصنف اعظم معراج کے ساتھ ایک فکری نشت منعقد کی گئی۔ جس کی صدارت معروف قانون دان ، شاعر، ادیب اور گلوکار ڈاکٹر…

انسانی حقوق کے قومی ادارے اور جبری تبدیلی مذہب : نبیلہ فیروز بھٹی
Views: 1,898 قومی کمیشن برائے حقوقِ اطفال کی 30 اپریل کو جاری کردہ رپورٹ ”پاکستان میں بچوں کی صورتحال 2024“ کے مطابق ”اقلیتی بچیوں خصوصاً ہندو اور مسیحی برادریوں کی بچیوں کی جبری تبدیلی مذہب ان کے بنیادی حقوق اور آزادیوں کی شدید خلاف ورزی ہے۔ نابالغ بچیوں کا اغوا، جبری تبدیلی مذہب اور بڑی…

پاکستان کی اقلیتیں، جداگانہ انتخاب اور آئین: ماضی، حال اور مستقبل
Views: 546 تعارف پاکستان کی اقلیتیں، جن میں مسیحی، ہندو، سکھ، پارسی، بہائی اور دیگر مذہبی گروہ شامل ہیں، ملک کے قیام سے ہی اپنے سیاسی اور آئینی حقوق کے لیے جدوجہد کرتی رہی ہیں۔ سن دوہزار سے پہلے اقلیتیں ایک جداگانہ انتخابی نظام کے تحت اپنے نمائندے خود چنتی تھیں، مگر ایک صدارتی حکم…

فلوریڈا کے شہرلیک لینڈ کے مئیر بل میٹس نے 2 جولائی کو پاکستانی مسیحی نوجوان خان جنیدکے نام دِن مخصوص کر دیا۔
Views: 504 امریکہ (تادیب ) امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے شہر لیک لینڈ کے میئر میٹس نے لیک لینڈ میں مقیم پاکستانی نثرادمسیحی نوجوان، چیئرمین پاکستان انٹرنیشنل مینارٹی رائیٹس جناب خان جنید کو اُن کی 22 سالہ خدمات کے اعتراف میں جو اُنہوں نے ہیومن رائیٹس کے حوالے سے پاکستان اور پاکستان سے باہر خدمات…

محترم ایڈگر پیس 14جون 2025کو 83برس کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے۔
Views: 671 لاہور (تادیب) محترم ایڈگر پیس (سابق ڈائریکٹر پاکستان کرسچن ریکارڈنگ منسٹری) 14جون 2025ء کو 83 برس کی عمر پاکر لاہور میں خداوند میں سو گئے ۔ ایڈگر پیس صاحب ایک معروف مشن ورکر تھے۔ آپ نے فرسٹ یو پی چرچ میں بطور ایلڈر بہت سے خادموں اور رفقا کی حوصلہ افزائی کی۔ ایف…

شادی جسمانی نہیں،از خود ایک معاشرہ ہے : پارؔس
Views: 1,233 شادی بیاہ ایک معاشرتی اور جسمانی ضرورت ہے تاکہ معاشرتی اقدار اور کلچرل اصول و ضوابط میں توازن برقرار رہے۔ ایک ادبی اور فکری بیٹھک میں مجھ سے کم عمری کی شادی پر ہی سوال کِیاگیا کہ پارؔس صاحب شادی کےلِئے مناسب،موزوں عمر کونسی ہے؟ میں نے کہا اول تو اتنی جلدی کیا…

آدھے کپڑے پورا سچ :یوحناجان
Views: 509 ہر ایک لفظ خیال کا مجسمہ ہوتا ہے جو کسی کے یا تو کپڑے اُتار دیتا ہے یا پہناوا بن کر اس کی آبرو کا ذمہ دار ہو جاتا ہے۔ جس سے تاریخ ایک گواہ ، ادب ایک ذمہ دار ، مصنف ایک لکھاری ، شاعر ایک خیال کا پیکر اور وہ لفظ…

ساحل منیر ایڈووکیٹ ہیومن رائٹس کمیٹی خانیوال کےضلعی چیئرمین منتخب
Views: 1,382 میاں چنوں(تادیب)پاکستان کرسچن رائٹرز گلڈ مرکز کے سنئیر نائب صدر اور معروف مسیحی قانون دان، شاعر اور ادیب اے ڈی ساحل منیر کو ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی طرف سے ہیومن رائٹس کمیٹی ضلع خانیوال کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر وکلاء برادری سمیت مختلف ادبی،سیاسی اور سماجی…

پروفیسرشوکت نعیم قادری ڈاکٹر (ڈاکٹر آف فلاسفی) بن گئے
Views: 1,437 لاہور(تادیب) 19 مئی 2025کو جناب شوکت نعیم قادری کے پی ایچ ڈی کے مقالہ ” پاکستانی مصوروں کی علمی و ادبی خدمات” کا پبلک ڈیفنس یونیورسٹی آف سرگودھا میں منعقد ہوا بیرونی ممتحن پروفیسر ڈاکٹر روبینہ شاہین شعبہ اردو پشاور یونیورسٹی تھیں، اس موقع پر شعبہ اردو زبان و ادب یونیورسٹی اف سرگودھا…