
بااختیار راستے: چوپان ٹرسٹ نے آٹھ سو طلباء کو پیشہ ور ماہرین سےملاقات کروائی
Views: 17 لاہور(پ۔ر) چوپان ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام رینیول سینٹریوحناآباد میں منعقدہ قومی کیریئر میلے نے آج سے آٹھ سو زائد طلباء کو مختلف شعبہ جات کے پیشہ ور افراد کی رہنمائی میں بہتر مستقبل کے بارے میں روشناس کروایا گیا۔عنصر جاوید ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر چوپان ٹرسٹ نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے ٹرسٹ…