Christian News
کتاب بینی کی اہمیت : پروفیسر عامر زریں
Views: 984 اکیسویں صدی میں روزمرہ کے تقریبا ً ہر میدان میں انقلابی ایجادات نے اور خاص کر نصابی اور غیر نصابی کتب کی اشاعت و تشہیر میں جدت اور معیارمیں اضافہ کردیا ہے۔ کتابیں پڑھنا ضروری ہے کیونکہ اس سے آپ کے ذہنی نشوونما ہوتی ہے اور آپ کو ضرورت سے زیادہ علم اور…
خداوند یسوع مسیح کے شاگرد، مقدس توما رسول، ٹیکسلا میں : ریورنڈ پطرس سلامت
Views: 1,836 ریورنڈ پطرس سلامت (چیئرمین فِلدلفیہ پینتی کاسٹل چرچ آف پاکستان) کا لکھا ہوا یہ مضمون ”خداوند یسوع مسیح کے شاگرد،مُقدس تُوما رسول، ٹیکسلا میں“ محکمہ آثارِ قدیمہ حکومت پنجاب کے لیے تحریر کیا گیا، اور یہ سرکپ کھنڈرات ٹیکسلا کے مقام پر انگریزی اور اُردو زبان میں زائرین کے لیے نصب کر دیا…
لاس انجلس میں آگ اور عذابِ الہٰی : نبیلہ فیروز بھٹی
Views: 1,686 7جنوری سے تباہ کن آگ کا ایک سلسلہ لاس اینجلس کو بری طرح متاثر کر رہا ہے۔ آگ خشک سالی، کم نمی، اور ہواوٗں کی تیز رفتاری کی وجہ سے اور بڑھ رہی ہے۔ ہوائیں کچھ جگہوں پر 160 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ لاس اینجلس میں لگنے…
پیشن گوئیوں کی غلط تشریح : ایورسٹ جان
Views: 778 آخیر زمانے یا وقت کی پیشن گوئیوں کو کیلیفورنیا کی جنگل کی آگ سے جوڑنا دراصل پیشن گوئیوں کی غلط تشریح ہے۔جب ہم پیشن گوئیوں کو صحیح طریقے سے نہیں سمجھتے ہیں تو انکے دنیا میں منفی اور بھیانک اثرات ہوتے ہیں؟ پوری تاریخ میں، بہت سے لوگ ان پیشن گوئیوں کو سمجھنے…
دشمن کو گلے لگائیے : امجد پرویزساحل
Views: 1,491 اُس دن میں اپنے کالج میں تھا جب خبروں میں معلوم ہوا کہ امریکہ میں ٹوین ٹاور پر حملہ ہوگیا اور دہشت گردوں نے امریکہ کے ٹوین ٹاورز اور پینٹاگون پر جہاز ہائی جیک کر کے ٹکرا دیئے۔ اُس وقت کا میڈیا اس سارے حادثہ کو لائیو کوریج دے رہا تھا ۔ جیسے…
موسمی ایماندار : امجدپرویزساحل
Views: 865 ہم پاکستانی قوم دنیامیں ایک عجیب مائنڈ سیٹ رکھتے ہیں ہم چاہتے تو ہیں کہ دنیا ہماری عزت کرے لیکن ہم دنیا کی عزت کریں اس بارے میں ہماری زبان گنگ ہوجاتی ہے۔ بچپن سے ہمیں گھروں میں سکھایا جاتا ہے کہ دنیا فانی ہے اور ہمارے خلاف بالخصوص مسلمانوں کے خلاف سازشیں…
آخری چند دِن دسمبر کے۔۔۔! : پروفیسر عامر زریں
Views: 803 کہا جاتا ہے کہ ” خاموشی اور ادب دونوں انسانوں کی قدرو قیمت میں اضافہ کا باعث ہوتے ہیں۔“ ادب کا معامہ تو چلیں اخلاقیات کے ذمرے میں آگیا لیکن خاموشی کے ساتھ ساتھ بعض موضوعات اور امور پر آپ کا ایک متوازن اور منطقی اظہار ِ رائے کسی معاملے کو ایک نیا…
مسیح کے ہمشکل بننے کی طرف بڑھنا : پاسڑ ہارون بھٹی
Views: 798 پاکستان میں مُستند اور میعاری مسیحیت کی طرف راغب ہونے کا بُلاوا حالیہ برسوں میں، پاکستان میں مسیحی برادری نے خاص طور پر ٹیلی ویژن کی منسٹریز اور آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے مغربی اثرات کی آمد دیکھی ہے۔ اگرچہ ان ذرائع نے انجیل کو پھیلانے میں ایک اہم کردار ادا کیا…


