رپیٹ ٹیلی کاسٹ : روبنسن سیموئیل گل
Views: 102 یوں محسوس ہوتا ہے کہ ساری دنیا اور پوری نسلِ انسانی رپیٹ ٹیلی کاسٹ پر چل رہی ہے۔ سب کچھ، سب کے ساتھ، بار بار ویسا ہی ہوتا ہے۔بچوں کی تربیت میں والدین سے غلطیاں ہو جاتی ہیں۔ جوانی سب کی دیوانی اور مستانی ہوتی ہے۔ جوانی کی خواہشیں ایک جیسی، آزمائشیں ایک…


