Christian Magazine
ماریہ شہباز کیس-پاکستان میں اقلیتوں کے تحفظ پر سوالیہ نشان؟ : امجد پرویز ساحل
Views: 146 پاکستان کی عدلیہ میں حالیہ دنوں میں سامنے آنے والے ماریہ شہباز کیس نے ملک بھر میں خاص طور پر مسیحی اور دیگر اقلیتوں کے حلقوں میں شدید غم و غصے اور تشویش پیدا کر دی ہے۔ وفاقی آئینی عدالت نے اس کیس میں فیصلہ دیا ہے کہ کسی بھی اہل کتاب عورت…
افضل جیکب-ایک ہمہ جہت شخصیت : حمید ہنری
Views: 90 حقیقت یہ ہے کہ آٹھ مارچ دوہزار چھبیس کو عزیزم افضل جیکب کے خداوند میں سو جانے کے بعد کاتھولک برادری اور کلیسیا ایک معزز ماہر تعلیم اور مخلص سماجی کارکن سے محروم ہوگئی۔ ان کی زندگی معیاری تعلیم ، سماجی انصاف اور انسانیت کی خدمت کے لئے وقف رہی۔ جناب افضل جیکب…
پاکستانی اقلیتیں اور مخلوط انتخابات : اعجاز راہی
Views: 215 قاریئن کرام ! پچھلے کچھ ہفتوں سے وطنِ عزیز میں اقلیتوں کے لئے طرزِ انتخاب کے حوالے سے بحث عروج پر ہے حتیٰ کہ صوبائی اقلیتی ارکان نے تو ایک قرار داد بھی اسمبلی میں جمع کروا دی ہے۔ میری آج کی یہ تحریر اس بات کا احاطہ کرے گی کہ اقلیتوں کے…
تیرا جسم، میری مرضی : یوحنا جان
Views: 270 پاکستان میں حال ہی میں فیڈرل کانسٹی ٹیوشنل کورٹ نے ایک فیصلہ سنایا، جس نے نہ صرف ایک مسیحی لڑکی کے مبینہ طور پر مسلمان مرد سے نکاح کو برقرار رکھابلکہ اس نے ایک بڑا اصول بھی واضح کر دیا کہ”مسلمان مرد اہلِ کتاب (مسیحی یا یہودی) عورت سے شادی کر سکتا ہےمگر…
آئینی عدالت کا غفلت بھرا فیصلہ : خالد شہزاد
Views: 332 مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کےساتھ نکاح کر سکتے ہیں؛ وفاقی آئینی عدالت نے اٹھارہ سال سے کم عمر اقلیتی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ماریہ بی بی کا قبول اسلام اور شہریار نامی لڑکے سے نکاح درست تسلیم کرلیا۔ فیصلے میں…
بین المذاہب شادی اور انصاف کے تقاضے : جاوید ڈینی ایل
Views: 288 ماریہ بی بی کیس اور وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے کے بعد پاکستان میں ایک نہایت حساس اور سنجیدہ بحث نے جنم لیا ہے، جس میں مذہب، قانون، انسانی حقوق اور سماجی انصاف کے کئی پہلو زیرِ غور آ رہے ہیں۔ اس فیصلے میں مسلمان مرد کو مسیحی عورت سے شادی کی…
بدعت کی نشانیاں : ریورنڈ سیموئیل گِل
Views: 169 آج کل جو ہی ہم اپنا موبائل آن کرتے ہیں تو ہمیں مختلف قسم کی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں ۔مذہب کی منڈی یا مارکیٹ میں لوگ مختلف قسم کے سودے یا پراڈکٹس بیچ رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر اِس قدر تعلیمات کی بھرمار ہے کہ ایک عام اِنسان کو یہ سمجھنا اور قبول…
کچی آبادیوں کی مسیحی بستیاں مالکانہ حقوق کی مستحق: گمیلی ایل ڈوگرہ
Views: 228 ملک بھر سے مسیحی سیاسی سماجی اور مذہبی راہنما ایک ہفتے سے ایچ نائین سیکٹر اسلام آباد میں احتجاج کرتےہوئے اسلام آباد میں مسیحی بستی رمشا کالونی مشرف کالونی علامہ اقبال کالونی اور مکسین کالونی واقعہ پر مسیحی برادری سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مسیحی متاثرین کےدرمیان کھڑے ہیں ان حالات میں محترم…
چوبیسواں پی بی ایس اسپورٹس فیسٹیول 2025ـ- پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات
Views: 229 لاہور (تادیب) پاکستان بائبل سوسائٹی کا ـ’’چوبیسواں اسپورٹس فیسٹیول-2025‘‘ کی ایک پُر وقار تقریبِ تقسیمِ انعامات کے ساتھ کیتھیڈرل چرچ، دی مال روڈ، لاہور میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب پی بی ایس کی سالانہ جنرل میٹنگ کے ہمراہ منعقد کی گئی، جس کا اہتمام پریذیڈنٹ پی بی ایس ڈاکٹر لیاقت قیصر اور جنرل…


