پروفیسرشوکت نعیم قادری ڈاکٹر (ڈاکٹر آف فلاسفی) بن گئے

Views: 1,437 لاہور(تادیب) 19 مئی 2025کو جناب شوکت نعیم قادری کے پی ایچ ڈی کے مقالہ ” پاکستانی مصوروں کی علمی و ادبی خدمات” کا پبلک ڈیفنس یونیورسٹی آف سرگودھا میں منعقد ہوا بیرونی ممتحن پروفیسر ڈاکٹر روبینہ شاہین شعبہ اردو پشاور یونیورسٹی تھیں، اس موقع پر شعبہ اردو زبان و ادب یونیورسٹی اف سرگودھا…

مزید پڑھیے

جنگ کی شوقین قوم : امجد پرویزساحل

Views: 726 پاکستان اور بھارت کے ما بَیْن اب تک لگ بھگ چار جنگیں ہو چکی ہیں دنوں ممالک کا دعویٰ ہے کہ وہ جنگیں ہم نے جیتی ہیں ہوسکتا ہے ایسا ہی ہو لیکن سوال پیدا ہوتا ہے جب دنوں نے وہ جنگیں جیتی ہیں تو اس جیت سے حاصل کیا ہوا ہے ،کوئی…

مزید پڑھیے

پوپ فرانسس۔۔۔ جارج ماریو برگوگلیو (2025-1936) : پروفیسر عامر زریں

Views: 520 پوپ فرانسس کاپورا نام جارج ماریو برگوگلیو تھا۔ آپ فلورس، بیونس آئرس، ارجنٹائن میں پیدا ہوئے، بنیادی طور پر ارجنٹائن کی اطالوی تارکین وطن طبقہ سے تعلق رکھتے تھے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری میں کام کیا جس کا مقصد کیمیکل ٹیکنیشن بننا تھا۔ بعدازاں آ پ نے چرچ خدمت کا…

مزید پڑھیے

آئزک ٹیلی ویژن اور کرسچن رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرے کا انعقاد

Views: 646 لاہور (تادیب) 19اپریل 2025 بروز ہفتہ شام 6 بجے خداوند یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کی یاد میں آئزک ٹیلی ویژن اور کرسچن رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام “ایسٹر مشاعرہ ” آئزک ٹیلی ویژن کے سٹوڈیو میں منعقد ہوا۔ جس میں نامور مسیحی شعراءکرام نے شرکت کی اورایسٹر یعنی عید قیامت المسیح کے…

مزید پڑھیے

عید قیامت المسیح : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 536 ایسٹر انگریزی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب خداوند یسوع المسیح کا مردوں میں سے تیسرے دن جی اٹھنا۔یوں کہ لیجے یہ مسیحوں کا یہ سب سے بڑا مقدس تہوار ہے۔اس دن کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے۔مثلا ایسٹر ، عید قیامت المسیح ، عید پاشکا، یسوع کے جی اٹھنے کی…

مزید پڑھیے

آج دنیا بھر کےمسیحیوں نے پام سنڈے (کھجوروں کا اتوار) عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا۔

Views: 626 لاہور (تادیب) آج دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں پام سنڈے (کھجوروں کا اتوار) نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔پام سنڈے کی عبادات کے دوران کھجوروں کے اتوار کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کھجور کی شاخیں یسوع مسیح کے یروشلم میں شاہانہ اور فاتحانہ…

مزید پڑھیے

اکادمی ادبیات پاکستان اور فروغِ سخن کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر شاہد ایم شاہد کی کتاب “ابرِ گوہر” کی تقریبِ رونمائی

Views: 768 اسلام آباد (تادیب) 10 اپریل 2025 بروز جمعرات بوقت چار بجے شام فروغ سخن واہ کینٹ برانچ اور اکادمی ادبیات پاکستان کے اشتراک سے ڈاکٹر شاہد ایم شاہد کے ادبی ، اصلاحی اور سماجی نثری فن پاروں کے کولاج” ابر گوہر ” کی تقریب منعقد ہوئی۔نظامت معروف براڈکاسٹر ایوب جوزف ریڈیو پاکستان راولپنڈی…

مزید پڑھیے

معروف طبلہ نواز محترم سرفراز برکت عرف ببو خداوند میں سو گئے

Views: 723 لاہور (تادیب) معروف طبلہ نواز محترم سرفراز برکت عرف ببو آج شام مورخہ 11اپریل2025ء کی شام، اِس جہانِ فانی سے انتقال کرگئے۔ خداوند تعالیٰ اُن کے خاندان کو تسلی اور اطمینان عطا فرمائے۔ محترم سرفراز برکت کے جنازے کی عبادت 12اپریل2025ء کو دوپہر ساڑھے 12 بجے ان کی رہائش گاہ پاک عرب ہائوسنگ…

مزید پڑھیے

جنگ باز بیانیے اور امن کا مستقبل : شہزاد نیر

Views: 1,031 بارود کے بدلے ہاتھوں میں آ جائے کتاب تو اچھا ہو اے کاش ہماری آنکھوں کا اکیسواں خواب تو اچھا  ہو   ۔۔۔۔ (غلام محمد قاصرؔ) یہ شعر صرف ایک شاعرانہ خیال نہیں، بلکہ ایک اجتماعی خواب اور سماجی ضرورت کا اظہار ہے۔ یہ ہمیں اس حقیقت کی طرف متوجہ کرتا ہے کہ علم،…

مزید پڑھیے