بڑے منصوبے، دم بھر کی مصیبت : سموئیل کامران

Views: 407 چاکلیٹ بنانے کی فیکٹری میں دو کارکن چاکلیٹ کے بڑے ٹب میں گر گئے۔ چاکلیٹ گاڑھی تھی اس لئے ان کا باہر نکلنا ناممکن تھا۔ فائر فائٹرز کی مدد سے ان کو نکلوایا گیا۔ اگرچہ ان کو چوٹ تو نہ لگی مگر آئندہ کے لیے محتاط رہنا ضرور سیکھ لیا۔ یرمیاہ نبی بنیامین…

مزید پڑھیے