حکومت کے دعوے اور بچوں کی حالتِ زار: نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 1,464 پاکستان 1990 سے اقوام متحدہ کے معاہدہ برائے حقوق اطفال کا فریق ملک ہے اور ملک میں بچوں کی صورتحال سے متعلق میعادی رپورٹیں اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے حقوق اطفال کو پیش کرنے کا پابند ہے۔ ریاست نے چھٹی رپورٹ جون 2021 میں پیش کرنا تھی لیکن کچھ پچھلی رپورٹوں کی طرح…

مزید پڑھیے

۔ 77سالہ پاکستان : عطا الرحمن سمن

Views: 338 ۷۷سال پر مبنی ہماری تاریخ بلا مبالغہ سیاسی ، معاشی ، سماجی ، مذہبی اور عدالتی بحرانوں پر مبنی ایک طویل بحران کی کہانی ہے۔ برطانوی ہندو ستا ن کو جب انگریزوں نے مذہب کی بنیاد پر دو ریاستوں میں تقسیم کیا تو ہمارے ہاں ہر شعبہ شکستہ حا ل تھا۔ مالی بے…

مزید پڑھیے

مذہبی و ثقافتی رنگا رنگی کا مظہر پاکستان: عطاالرحمن سمن

Views: 370 پاکستان ایک کثیر المذہب اور کثیر ثقافت معاشرہ ہے جہاں صدیوں سے مختلف مذاہب ، ثقافتوں اور دیگر شناختوں کے حامل لوگ پُر اَمن بقائے باہمی کے اصول کے تحت رہتے رہے ہیں۔ قائداعظم یونی ورسٹی میں ٹیکسلا انسٹی ٹیوٹ آف ایشین سولائززیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اشرف خان کے مطابق یہاں ٹیلوں کی…

مزید پڑھیے

پاکستان میں مسیحی بچوں کے رسالہ ”بیلی“ کا اجرا کر دیا گیا

Views: 518 لاہور(نیاتادیب) حال ہی میں لاہور میں ایک مسیحی تنظیم ”ہوپ فار لائٹ“  نے مسیحی بچوں کے لئے ایک جریدے ”بیلی“ کا اجرا کر دیا ہے۔ یہ میگزین اردو اور انگریزی مواد پر مشتمل ہے جس میں بائبل کی کہانیاں ، بچوں کے افسانے ، شاعری اور دیگر دلچسپ مواد شامل ہے۔ ”بیلی “…

مزید پڑھیے

سٹونز آباد کی معروف شخصیت ماسٹر سمن ایس لعل87برس 2 ماہ کی عمر پاکر 10 اگست 2024ءکو خداوند میں سو گئے

Views: 354 میاں چنوں (نیا تادیب) سٹونز آباد کی معروف شخصیت ماسٹر سمن ایس لعل مورخہ 10 اگست 2024ءبروز ہفتہ شام ۷ بجے تقریبا 87برس 2 ماہ کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے۔ ماسٹر سمن ایس لعل صاحب کے جنازے کی آخری رسومات چک نمبر 135 / 16۔ایل،سٹونزآباد،میاں چنوں،خانیوال میں 11اگست2024ءکو ادا کی…

مزید پڑھیے

سمپورن راگ اور قیصر سرویا : عطا الرحمٰن سمن

Views: 729 ستر کی دہائی کے سال تھے۔ میں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ملتان میں جھک مار رہا تھا۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں ملتان ڈایوسیس کی وساطت سے نیشنل کونسل آف چرچز پاکستان (این سی سی پی)کی جانب سے ایک دعوت نامہ موصول ہوا۔این سی سی پی کی جانب سینوجوانوں کے لئے قومی سطح کے…

مزید پڑھیے

غیر واضح مینڈیٹ عوام کا واضح پیغام ہے: عطا الرحمٰن سمن

Views: 448 آٹھ فروری2024ء کو پاکستان کے بارویں عام انتخابات کے انعقاد کے بعد عوام کے منتخب نمائندو ں پر مبنی صوبائی و قومی اسمبلی کی حکومتوں کے قیام کا عمل میں آ چکا ہے۔ 247ملین آبادی کے ساتھ پاکستان میں 128.6ملین رجسٹر ووٹروں کی تعداد ہے جن میں سے 45سال تک کی عمر والوں…

مزید پڑھیے

پاپا! کیوں نا ہم مسلمان ہو جائیں؟ : عطا الرحمٰن سمن

Views: 627 سائمن نے اپنی عمر دس سال بتائی تھی تا ہم مجھے لگا جیسے وہ کم از کم پچاس برس کی زندگی گزار چکا ہے۔ پانچویں جماعت کا طالب علم سائمن چار بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا۔اُس کی آنکھوں میں موجود انجانے خوف کے سائے اور بے ربط لہجہ اُس کی ذہنی…

مزید پڑھیے

اے۔ ندیم (اسٹونزآباد کی دستار کی ایک روشن کِرن) : عطا الرحمٰن سمن

Views: 621  بارہ  فروری2024 کی صبح عزیزی جاوید ڈیوڈ کی زبانی معلوم ہوا کہ جناب اے ندیم صاحب اب اِس دنیا میں نہیں رہے تو جیسے ایک نشتر دل میں اُتر گیا ہو۔ کچھ برس قبل اُن کو فالج کا اٹیک ہوا تو اپنی قوت ارادی کے زور سے مرض کو شکست دے کر چلتے…

مزید پڑھیے