محترمہ پروفیسر ڈاکٹر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ کی یاد میں پیٹرک خاندان کی جانب سے ایک پُروقار تقریبِ خراجِ عقیدت اور خصوصی عبادت

Views: 326 لاہور(تادیب) 16نومبر 2024کو شام 6بجے ،نیشنل چرچ ،بہارکالونی ، کوٹ لکھپت لاہور میں نامورشاعرہ ، ادیبہ ، افسانہ نگار، گیت نگار، کہانی نویس اور ترجمہ کار محترمہ وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ کی یاد میں پیٹرک خاندان کی جانب سے ایک پُروقار تقریب ِ خراجِ عقیدت اور خصوصی عبادت کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں…

مزید پڑھیے

افسر علی افسر کے شعری مجموعہ “سرِ نیم شب” کی تقریبِ پذیرائی زیرِ اہتمام انجمنِ ترقی پسند مصنفین

Views: 560 لاہور(یونس کھوکھر) 6 جون بروز ہفتہ شام 6 بجے کراچی سے تشریف لائے ہوئے معروف شاعر جناب افسر علی افسر کے شعری مجموعہ “سرِ نیم شب” کی تقریب پذیرائی معروف ادبی تنظیم “انجمن ترقی پسند مصنفین” کے زیر اہتمام بمقام پاک ٹی ہاؤس لاہور میں منعقدہوئی۔ *صدارت ڈاکٹر خالد جاوید جان نے کی۔…

مزید پڑھیے

افسانہ ۔ رزقِ خاک : آسناتھ کنول

Views: 1,657 زندگی بڑے آرام و آسائش سے اپنی ڈگر پر رواں دواں تھی۔اتنے عیش و آرام تھے۔کسی بھی بات کی فکر نہ تھی۔وہ ان حسین پہاڑوں کی بیٹی تھی۔حدِنگاہ تک پھیلے ہوئے جنگلات اور یہ دیدہ زیب نظارے اس کی تڑپتی پھڑکتی روح کو بڑا سکون دیتے تھے۔کتنی ہی باتیں تنہائی میں وہ ان…

مزید پڑھیے