مَیں اور میرے ابو سمن لعل : عطاالرحمٰن سمن
Views: 678 سن اُنیس سو چھیاسی سے 1988ء کا عرصہ میری زندگی میں ہمیشہ زندہ و تازہ رہتا ہے۔1988ء میں تلاش ِ روز گار کے لئے لاہور میں ڈیرے لگا رکھے تھے۔رہائش راوی روڈ لاہور میں اپنے چھوٹے ماموں رشید خلیل کے ہاں تھے۔ صبح نوکری کی تلاش میں نکلتا تو دوپہر تک پھرتا پھراتا…