
سرِعام روٹی : شہزاد نیر
Views: 159 وہ حسبِ معمول تیز تیز پیڈل مارتے ہوئے چلا جا رہا تھا- اچانک اس کی بائیسکل روک لی گئی۔ ” پہلے ہی فیکٹری سے لیٹ ہو رہا ہوں” اس نے بے بسی سے سوچا “کیوں روکا بھائی” وہ ہجوم کے تیور دیکھ کر خوفزدہ سا ہو گیا- اچانک ایک تھپڑ اس کے گال…