افسانہ ۔ رزقِ خاک : آسناتھ کنول
Views: 1,724 زندگی بڑے آرام و آسائش سے اپنی ڈگر پر رواں دواں تھی۔اتنے عیش و آرام تھے۔کسی بھی بات کی فکر نہ تھی۔وہ ان حسین پہاڑوں کی بیٹی تھی۔حدِنگاہ تک پھیلے ہوئے جنگلات اور یہ دیدہ زیب نظارے اس کی تڑپتی پھڑکتی روح کو بڑا سکون دیتے تھے۔کتنی ہی باتیں تنہائی میں وہ ان…