فضلیت مآب بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل چرچ آف پاکستان کے آرچ بشپ دوبارہ منتخب
Views: 13 فضلیت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل، چرچ آف پاکستان، سینٹ تھامس سینٹر، لاہور میں 13 سے 15 نومبر 2025 تک منعقد ہونے والی 17ویں سہ سالہ سینڈ کونسل کے اجلاس کے دوران متفقہ طور پر چرچ آف پاکستان کے آرچ بشپ کی حیثیت سے دوبارہ منتخب ہوگئے۔چرچ آف پاکستان کے زیرانتظام 17ویں…


