ڈوبتے کو تنکے کا سہارا : ایورسٹ جان

Views: 43 میں ادیب ہوں، شاعر ہوں۔ لفظوں سے دنیا بناتا ہوں، خیالوں کے رنگ بھرتا ہوں۔ لیکن جب سیلاب آیا، تو لفظوں کی بساط الٹ گئی۔ پانی نے گلیوں کو نگل لیا، گھروں کو دھو ڈالا، اور خوابوں کو بہا لے گیا۔ میں اپنی کتابوں کے درمیان بیٹھا سوچ رہا تھا کہ ادب کیا…

مزید پڑھیے