فروغ سخن (ادبی تنظیم) واہ کینٹ کے زیر اہتمام کرسمس مشاعرے کا انعقاد

Views: 66 واہ کینٹ (تادیب) “فروغ سخن” واہ کینٹ/ٹیکسلا کے زیر اہتمام بتاریخ 8 دسمبر 2024بروز اتوار شام 4:30 بجے بمقام کرسچن ہسپتال ٹیکسلا گیسٹ ہاؤس میں مشاعرے کا انتظام کیا گیا۔پروگرام کی صدارت معروف شاعر جناب جیمز جان مخفی نے کی۔مہمان خصوصی جناب پاسٹر اعجاز سہوترا پریسبیٹیر ین چرچ آف پاکستان جبکہ مہمان عزیز…

مزید پڑھیے