محترمہ پروفیسر ڈاکٹر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ کی یاد میں پیٹرک خاندان کی جانب سے ایک پُروقار تقریبِ خراجِ عقیدت اور خصوصی عبادت

Views: 450 لاہور(تادیب) 16نومبر 2024کو شام 6بجے ،نیشنل چرچ ،بہارکالونی ، کوٹ لکھپت لاہور میں نامورشاعرہ ، ادیبہ ، افسانہ نگار، گیت نگار، کہانی نویس اور ترجمہ کار محترمہ وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ کی یاد میں پیٹرک خاندان کی جانب سے ایک پُروقار تقریب ِ خراجِ عقیدت اور خصوصی عبادت کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں…

مزید پڑھیے

آدھی گواہی:عامر زریںؔ

Views: 743 ”میں وہ آدھی گواہی ہوں جس نے پوری گواہی کو جنم دیا”……یہ دانشورانہ اقتباس ہے ہمہ جہت معروف شاعرہ، ماہرِ تعلیم، مترجم، درویش صفت اور شفیق معلمہ جنہیں دُنیائے سخن ”پروفیسروکٹوریہ پیٹرک امرت“کے نام سے جانتی تھی۔ مورخہ 3/اکتوبر 2024ء کی شب اپنے پختہ ایمان میں 80برس کی زمینی مسافت کے بعدراہی ِ…

مزید پڑھیے

ماہرِ تعلیم اور معروف شاعرہ محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ تقریباً 80 برس کی عمر پا کرخداوند میں سو گئیں

Views: 492 لاہور(تادیب)ماہرِ تعلیم اور معروف شاعرہ محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ تقریباً   80  برس کی عمر پا کرمورخہ3،اکتوبر2024ء رات گیارہ بجے خداوند میں سو گئیں۔ محترمہ کے جنازے کی عبادت بروز جمعہ 4 اکتوبر 2024ء کی صبح ساڑھے گیارہ بجے کیتھیڈرل چرچ، مال روڈ ، لاہور میں ادا کی جائے گی۔ بعد ازاں اُن…

مزید پڑھیے