ملتان میں پاکستان کرسچن رائٹرز گِلڈ کی سالانہ کانفرنس-2025ءکا انعقاد

Views: 16 ملتان (یوسف سلیم قادری)پاکستان کرسچن رئٹرز گلڈ کی سالانہ کانفرنس -2025ء مورخہ 25تا 26 اکتوبر2025ءپاسٹرل انسٹی ٹیوٹ ملتان کے خوب صورت ہال میں منعقد ہوئی۔کانفرنس کا پہلا دن مختلف شہروں سے آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے سے شروع ہوامیزبان برانچ ملتان کے صدر یوسف سلیم قادری نے اپنے مخصوص انداز میں…

مزید پڑھیے