انسانی حقوق کے قومی ادارے اور جبری تبدیلی مذہب : نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 3,103 قومی کمیشن برائے حقوقِ اطفال کی 30 اپریل کو جاری کردہ رپورٹ ”پاکستان میں بچوں کی صورتحال 2024“ کے مطابق ”اقلیتی بچیوں خصوصاً ہندو اور مسیحی برادریوں کی بچیوں کی جبری تبدیلی مذہب ان کے بنیادی حقوق اور آزادیوں کی شدید خلاف ورزی ہے۔ نابالغ بچیوں کا اغوا، جبری تبدیلی مذہب اور بڑی…

مزید پڑھیے

پاکستان کی اقلیتیں، جداگانہ انتخاب اور آئین: ماضی، حال اور مستقبل

Views: 685 تعارف پاکستان کی اقلیتیں، جن میں مسیحی، ہندو، سکھ، پارسی، بہائی اور دیگر مذہبی گروہ شامل ہیں، ملک کے قیام سے ہی اپنے سیاسی اور آئینی حقوق کے لیے جدوجہد کرتی رہی ہیں۔ سن دوہزار  سے پہلے اقلیتیں ایک جداگانہ انتخابی نظام کے تحت اپنے نمائندے خود چنتی تھیں، مگر ایک صدارتی حکم…

مزید پڑھیے

فلوریڈا کے شہرلیک لینڈ کے مئیر بل میٹس نے 2 جولائی کو پاکستانی مسیحی نوجوان خان جنیدکے نام دِن مخصوص کر دیا۔

Views: 639 امریکہ (تادیب ) امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے شہر لیک لینڈ کے میئر میٹس نے لیک لینڈ میں مقیم پاکستانی نثرادمسیحی نوجوان، چیئرمین پاکستان انٹرنیشنل مینارٹی رائیٹس جناب خان جنید کو اُن کی 22 سالہ خدمات کے اعتراف میں جو اُنہوں نے ہیومن رائیٹس کے حوالے سے پاکستان اور پاکستان سے باہر خدمات…

مزید پڑھیے

شادی جسمانی نہیں،از خود ایک معاشرہ ہے : پارؔس

Views: 1,304 شادی بیاہ ایک معاشرتی اور جسمانی ضرورت ہے تاکہ معاشرتی اقدار اور کلچرل اصول و ضوابط میں توازن برقرار رہے۔ ایک ادبی اور فکری بیٹھک میں مجھ سے کم عمری کی شادی پر ہی سوال کِیاگیا کہ پارؔس صاحب شادی کےلِئے مناسب،موزوں عمر کونسی ہے؟ میں نے کہا اول تو اتنی جلدی کیا…

مزید پڑھیے

جاپانی ہائیکو پوئٹری پر ایک سیمینار فارمن کرسچن کالج یونیورسٹی

Views: 828 لاہور (نمائندہ خصوصی) جاپانی ہائیکو پوئٹری پر ایک سیمینار فارمن کرسچن کالج یونیورسٹی میں شعبہ اردو،شعبہ فلاسفی اور پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی ایشن لاہور کے تعاون سے ہوا۔اس سیمینار کی صدارت جناب غلام حسین ساجد نے فرمائی،مہمان خصوصی جناب عامر ایچ شیرازی تھے جو جاپان کے اعزازی قونصل جنرل ہیں۔مہمانِ اعزاز ڈاکٹر نورین…

مزید پڑھیے

بابا نجمی بھارتی یونیورسٹی دے نصاب وچ شامل: یوسف پنجابی

Views: 768 بین الاقوامی سطح دے مشہور پنجابی شاعر بابا نجمی نوں اک ہور وڈی عزت ملی اے۔اوہناں دا کلام بھارت دی اک یونیورسٹی دے نصاب وچ شامل کر لیا گیا اے۔ ہن بھارتی طلباء اوہناں دی شاعری پڑھے بغیر گریجوایشن مکمل نہیں کر سکن گے۔اوہناں دا کلام بھارتی شہر بیکانیر دی یونیورسٹی آف بیکانیر…

مزید پڑھیے

آدھے کپڑے پورا سچ :یوحناجان

Views: 573 ہر ایک لفظ خیال کا مجسمہ ہوتا ہے جو کسی کے یا تو کپڑے اُتار دیتا ہے یا پہناوا بن کر اس کی آبرو کا ذمہ دار ہو جاتا ہے۔ جس سے تاریخ ایک گواہ ، ادب ایک ذمہ دار ، مصنف ایک لکھاری ، شاعر ایک خیال کا پیکر اور وہ لفظ…

مزید پڑھیے

ساحل منیر ایڈووکیٹ ہیومن رائٹس کمیٹی خانیوال کےضلعی چیئرمین منتخب

Views: 1,520 میاں چنوں(تادیب)پاکستان کرسچن رائٹرز گلڈ مرکز کے سنئیر نائب صدر اور معروف مسیحی قانون دان، شاعر اور ادیب اے ڈی ساحل منیر کو ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی طرف سے ہیومن رائٹس کمیٹی ضلع خانیوال کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر وکلاء برادری سمیت مختلف ادبی،سیاسی اور سماجی…

مزید پڑھیے

پروفیسرشوکت نعیم قادری ڈاکٹر (ڈاکٹر آف فلاسفی) بن گئے

Views: 1,594 لاہور(تادیب) 19 مئی 2025کو جناب شوکت نعیم قادری کے پی ایچ ڈی کے مقالہ ” پاکستانی مصوروں کی علمی و ادبی خدمات” کا پبلک ڈیفنس یونیورسٹی آف سرگودھا میں منعقد ہوا بیرونی ممتحن پروفیسر ڈاکٹر روبینہ شاہین شعبہ اردو پشاور یونیورسٹی تھیں، اس موقع پر شعبہ اردو زبان و ادب یونیورسٹی اف سرگودھا…

مزید پڑھیے