سانحہء سرگودھا۔ متاثرہ نذیرمسیح آٹھ دن کے بعد چل بسا: ہارون یوسف

Views: 632 پچیس مئی2024 کو سرگودھا کے علاقہ مجاہد کالونی میں پیش آنے والے سانحہ کا حال بیان کرنا آسان تو نہیں مگر جوکچھ ان کے افراد خانہ سے معلومات حاصل ہوئیں ان معاملات کو زیر بحث لایا جا سکتا ہے کیونکہ یہ کوئی نیا واقعہ نہیں ہے یا پھر پہلی بار یہ سانحہ پیش…

مزید پڑھیے

ریاست میں جنگل کے قانون کا پس منظر : گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 881 قارئین برصغیر پاک و ہند (یعنی پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش) میں حساس نوعیت کے سنگین جرائم کے نتیجے میں سنگین قسم کے قوانین کے تحت اگر سزا رائج ہے تو عدالتیں ایسی نوعیت کے مقدمات کا فیصلہ بھی کرتی ہیں جبکہ اچانک کسی شخص پر مذہب کی توہین کا الزام لگا کر…

مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ اور عدم مذہبی برداشت: پروفیسر عامرزریں

Views: 1,631 انسانی معاشرہ ذات پات، رنگ، مذہب اور قومی تعصب کی کئی منزلیں طے کرتے ہوئے آج اس نہج پر آ پہنچا ہے کہ اس کی صورت، معاشرتی عدم برداشت، مذہبی تعصب اور تفریق، جسمانی اور مالی ہوس کے رویوں نے بگاڑ کر رکھ دی ہے۔پاکستان کی چھہتر سالہ تاریخ میں پاکستانی مسیحی طبقہ…

مزید پڑھیے

سایہ دیں ہم یا ثمر کاٹ دیئے جاتے ہیں : ڈاکٹر عادلؔ امین

Views: 663 سایہ  دیں  ہم   یا  ثمر  کاٹ   دیئے  جاتے   ہیں ہم بھی  کیسے  ہیں شجر! کاٹ دیئے  جاتے  ہیں جب  فصاحت، نہ بصیرت، نہ بصارت ہے  یہاں اِس   لئے  اہلِ   نظر   کاٹ   دیئے   جاتے   ہیں ہم  برابر کے ہیں  شہری  تو  بتا  دے  کیوں  کر جان    کر   غیر    بشر    کاٹ   …

مزید پڑھیے

دین میں جبر نہیں : یوحناجان

Views: 585 بچپن سے اس جملہ کو تحریری و تقریری انداز میں بڑی خوش اسلوبی سے سُنا اور دیکھا ہے ۔ اس جملہ نے کئی دفعہ ماضی کے پہلووں میں جا کر عظیم اور صبر پیما لوگوں کی زندگی میں دخل اندازی دکھائی جو تاریخ کا حصہ بن کر اس خاک میں جاملے ہیں۔ لاحاصل…

مزید پڑھیے

میرے مظلوم و غمزدہ لوگو : ساحل منیر

Views: 560   میرے مظلوم وغمزدہ لوگو میں ہوں اُس قوم کا نمائندہ جِس نے جبر و جفا کے سائے میں سالہا سال ظلم سہتے ہوئے زندگانی گزار ڈالی ہے پر کبھی آہ تک نہیں کی ہے لیکن اب ظلم کی سیاہ راتیں اپنے خونریز ہاتھ پھیلائے آخری حد کو چھونے والی ہیں محفلیں سُونی ہونے…

مزید پڑھیے

حادثہ : آصف عمران

Views: 597 ڈُوبتے سُورج کے شرمسار چہرے سے پھُوٹتی زرد دھُوپ کی کِرنوں کی چادر ایک پرت کی صورت کھُلی ہُوئی تھی۔کُہر آلُود چوٹیوں اور دھُند میں لِپٹی گھاٹیوں سے گزرتے ہُوئے وہ دونوں مسافر سدُوم ؔ بستی کی جانب جا رہے تھے۔ ڈھلوانوں پر لڑھکتی ہُوئی شام تیزی سے تاریکی کا لِباس پہن رہی…

مزید پڑھیے

درست اصلاحات درست سمت کی طرف قدم : پادری ساجد ایم سراج

Views: 469 یہ ایک تباہ و برباد ، بے فائدہ ، بیکار، بے سود ٹریکٹر کے کھوکھلے ڈھانچے کی تصویر نہیں ہے بلکہ یہ بے مقصد اور فضول ڈھانچہ ہمارے ہر ادارے کی تصویر ہے یا یوں کہہ لیں کہ ہماری کمیونٹی کی مجموعی صورتحال کی عکاسی کرتا ہے ،کسی دور میں یہ ٹریکٹر ضلع…

مزید پڑھیے

نکاح میں عورت کی گواہی: نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 767 پچھلے دنوں ہمارے بھتیجے کی شادی تھی۔ دلہن چونکہ بہاولپور سے ہے اس لئے بارات لے کر ہم بہاولپور پہنچے۔ جب نکاح کا وقت آیا تو گواہان نے بھی دستخط کرنا تھے۔ میں نے ساتھ بیٹھے پیٹر جیکب سے کہا، میں گواہ کے طور پر دستخط کرنے کے لئے جانا تو چاہتی ہوں…

مزید پڑھیے