جنریشن(نسل) کیا ہے؟ : ڈاکٹر ایورسٹ جان
Views: 57 نسل، وقت، ٹیکنالوجی اور کام کرنے کے بدلتے زاویوں کا نام!فی زمانہ پاکستانی معاشرے میں جب سماجی تبدیلی، سیاست، نوجوانوں کے رویّوں اور مستقبل کی سمت پر گفتگو ہوتی ہے تو جنریشن۔ بدقسمتی سے یہی لفظ سب سے زیادہ غلط فہمیوں، جذباتی ردِعمل اور غیر ضروری تلخی کا سبب بھی بن رہا ہے۔…


