
پاکستان میں 1446 ہجری کے شوال کا چاند نظر آ گیا، ملک بھر میں عیدالفطر 31 مارچ 2025 بہ روز پیر کو منائی جائے گی۔
Views: 22 لاہور (تادیب ) پاکستان میں 1446 ہجری کے شوال کا چاند نظر آ گیا، ملک بھر میں عیدالفطر 31 مارچ2025 بہ روز پیر کو منائی جائے گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں سپارکو، محکمہ موسمیات اور علمائے کرام نے شرکت کی۔…