آس ادبی فورم کے زیرِ اہتمام معروف افسانہ نگار آصف عمران کے افسانوں کے چوتھے مجموعے “روزنِ خواب” کی تقریب پذیرائی

Views: 185 لاہور (یونس کھوکھر) آس ادبی فورم کے زیر اہتمام جناب آصف عمران کے افسانوں کے چوتھے مجموعہ “روزنِ خواب” کی تقریب پذیرائی پلاک پنجابی بیٹھک، قدافی سٹیڈیم ، لاہور  میں 6-اپریل2025 بروز اتوار شام 5 بجے منعقد ہوئی۔تقریب کی صدارت ڈاکٹر امجد طفیل نے کی۔ معروف شاعرنذیر قیصر، ڈاکٹرنجیب جمال، ڈاکٹر جمیل احمد…

مزید پڑھیے