ہماری زمین، ہمارا مستقبل اور حالیہ سموگ کی صورتِ حال : پروفیسر عامر زریں

Views: 434 ہر سال پانچ جون عالمی یوم ماحولیات، ماحولیاتی تحفظ کے لیے بیداری اور حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ایک عالمی پلیٹ فارم سے منایا جاتا ہے۔س سال کا تھیم، ”ہماری زمین، ہمارا مستقبل،” پائیدار زمین کے انتظام اور صحت مند مستقبل کے درمیان اہم تعلق پر زور دیتا ہے۔ پاکستان میں آب و…

مزید پڑھیے

صدر ڈونلڈ جان ٹرمپ 2024 امریکی الیکشن کیوں جیتے؟ : ایورسٹ جان

Views: 296 امریکی الیکشن 2024 ساری دنیا کے لئے ایک دلچسپ مکالہ بنا رہا اور آخر کار تمام الیکشن پر تبصرہ کرنے والے پنڈتوں کی پیش گوئیوں کے اوپر نہ صرف پانی پھر گیا بلکہ انکی قیاس آرائیاں خاک میں مل گئیں کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ باکستان کی طرح امریکن اسٹیبلشمنٹ بھی عوام کی…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر ذاکر نائیک سے چند گزارشات : جمشید گل

Views: 381 مَیں اگرچہ اس موضوع پہ بات نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن میری نظر سے مولوی صاحبان کی چند ویڈیوز گزری ہیں جن میں وہ پاکستانی اقلیتوں بالخصوص مسیحیوں کو ذاکر نائیک کے ہاتھوں اسلام قبول کروانے کے لئے پر عزم ہیں۔ یہ ہم مسیحیوں کے لئے کوئی نئی بات نہیں کیونکہ ملک کے…

مزید پڑھیے

ڈنگ ہے ڈھنگ نہیں :یوحناجان

Views: 398 موضوع کے لفظوں کا احاطہ اور گہرائی دونوں ایک ایک کرکے اپنی بناوٹ و شکل میں مکتوبی لحاظ سے فرق رکھتے ہیں تو اِسی اعتبار سے ملفوظی نقطہ نظر بہت خفیف ہے۔ یہ باریک سا فرق جب خیال میں آکر حرف و لفظ کی سکت بدلتا ہے تو کہیں کا کہیں جا کر…

مزید پڑھیے

چھبیسویں آئینی ترمیم اور لاوارث اقلیتیں : خالد شہزاد

Views: 349 دنیا بھر میں حکومتیں عوام و الناس کے حقوق و آرام کے لیے دن رات محنت کرتی نظر آتیں ہیں وہیں پر اُن کے ملک میں ماحول اور حشرات و جانوروں کے حقوق کی بھی پاسبان ہوتیں ہیں۔ ہاں اگر نہیں ہے تو ہمارے پیارے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سیاست دانوں کا…

مزید پڑھیے

اور پیالہ اُلٹ گیا : آصف نذیر

Views: 859 (ایک نام نہاد اسلامک سکالر کا مناظرہ ڈرامہ) ان دنوں پاکستان میں ایک اسلامی سکالر کی آمد نے خاصی دلچسپ صورتِ حال پیدا کر دی ہے۔ موصوف نے بڑے زور و شور سے یہ اعلان کیا کہ اگر کوئی مسیحی “مائی کا لال” ہے تو وہ ان سے مناظرہ کرے۔ یہ چیلنج کچھ…

مزید پڑھیے

فروغِ سخن کے وفد کی چیئرپرسن (اکادمی ادبیات پاکستان) پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف سے ملاقات

Views: 331 واہ کینٹ (ڈاکٹرشاہد ایم شاہد) مورخہ یکم اکتوبر 2024 بروز منگل شام چار بجے فروغ سخن (ادبی تنظیم) واہ کینٹ برانچ کے عہدے داران نے قومی اداروں کے دو سربراہان سے ملاقات کی۔پہلی ملاقات اکادمی ادبیات کی چیئر پرسن محترمہ پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف سے کی۔ جبکہ دوسری ملاقات متقدرہ قومی زبان کے…

مزید پڑھیے

یو آئی پی سے وی آئی پی تک کا سفر: روبنسن سیموئیل گل

Views: 602 کیا آپ جانتے ہیں کہ عام طور پر ایک افسر کو اُس کی افسری کا احساس اُس کے عہدے، اختیارات اور کرسی کے بعد کون دلاتا ہے؟ ۔۔۔ کوئی اور نہیں سب سے پہلے اُس کا چپڑاسی!۔۔ چپڑاسی اپنے افسر کا بیگ اٹھائے گا۔ اُس کی خوشامد کرے گا۔ اپنی چکنی چپڑی باتوں…

مزید پڑھیے

اُستاد تعلیم و تربیت کا منبع : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 277 ۔” پانچ اکتوبر کو استاد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اسی مناسبت سے استاد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک فکر انگیز تحریر جو تابندہ روایت کی حامل ہے”۔ بلا شبہ استاد جسمانی اور روحانی احساس کا وہ پیکر ہے جس کے دل و دماغ تعلیم و تربیت کے سوتے پھوٹتے…

مزید پڑھیے

ماہرِ تعلیم اور معروف شاعرہ محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ تقریباً 80 برس کی عمر پا کرخداوند میں سو گئیں

Views: 492 لاہور(تادیب)ماہرِ تعلیم اور معروف شاعرہ محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ تقریباً   80  برس کی عمر پا کرمورخہ3،اکتوبر2024ء رات گیارہ بجے خداوند میں سو گئیں۔ محترمہ کے جنازے کی عبادت بروز جمعہ 4 اکتوبر 2024ء کی صبح ساڑھے گیارہ بجے کیتھیڈرل چرچ، مال روڈ ، لاہور میں ادا کی جائے گی۔ بعد ازاں اُن…

مزید پڑھیے