
بے بسی ختم ہو نہیں سکتی
Views: 952 بے بسی ختم ہو نہیں سکتی زندگی ختم ہو نہیں سکتی یاد ایسا چراغ ہے جس کی روشنی ختم ہو نہیں سکتی رات دن ساتھ رہتے ہیں پھر بھی تشنگی ختم ہو نہیں سکتی ایسا اجداد نے کیا کیا ہے دشمنی ختم ہو نہیں سکتی ہم نے چاہا اُسے مگر اُس کی بے…