دشمن کو گلے لگائیے : امجد پرویزساحل

Views: 207 اُس دن میں اپنے کالج میں تھا جب خبروں میں معلوم ہوا کہ امریکہ میں ٹوین ٹاور پر حملہ ہوگیا اور دہشت گردوں نے امریکہ کے ٹوین ٹاورز اور پینٹاگون پر جہاز ہائی جیک کر کے ٹکرا دیئے۔ اُس وقت کا میڈیا اس سارے حادثہ کو لائیو کوریج دے رہا تھا ۔ جیسے…

مزید پڑھیے

موسمی ایماندار : امجدپرویزساحل

Views: 174 ہم پاکستانی قوم دنیامیں ایک عجیب مائنڈ سیٹ رکھتے ہیں ہم چاہتے تو ہیں کہ دنیا ہماری عزت کرے لیکن ہم دنیا کی عزت کریں اس بارے میں ہماری زبان گنگ ہوجاتی ہے۔ بچپن سے ہمیں گھروں میں سکھایا جاتا ہے کہ دنیا فانی ہے اور ہمارے خلاف بالخصوص مسلمانوں کے خلاف سازشیں…

مزید پڑھیے

فروغ سخن (ادبی تنظیم) واہ کینٹ کے زیر اہتمام کرسمس مشاعرے کا انعقاد

Views: 142 واہ کینٹ (تادیب) “فروغ سخن” واہ کینٹ/ٹیکسلا کے زیر اہتمام بتاریخ 8 دسمبر 2024بروز اتوار شام 4:30 بجے بمقام کرسچن ہسپتال ٹیکسلا گیسٹ ہاؤس میں مشاعرے کا انتظام کیا گیا۔پروگرام کی صدارت معروف شاعر جناب جیمز جان مخفی نے کی۔مہمان خصوصی جناب پاسٹر اعجاز سہوترا پریسبیٹیر ین چرچ آف پاکستان جبکہ مہمان عزیز…

مزید پڑھیے

انسانی حقوق اور تیسری دنیا ۔ امجد پرویزساحل

Views: 252 کہنے کو تو انسان اشرف المخلوقات ہے اور خدا نے انسان کو سب جانداروں کا سربراہ بھی مقرر کیا ہے۔لیکن ہم مبینہ طور پر اشرف الخلوقات نے طاقت اور عقل کے بل بوتے پر دنیا کا جو حشر کیا ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ایک خیال یہ بھی ہے کہ انسانی حقوق کی…

مزید پڑھیے

بازاری عورت: امجد پرویز ساحلؔ

Views: 444 پچھلے کچھ دنوں سے پاکستان میں بطور ریاستی مہمان جناب ذاکر نائیک صاحب تشریف فرما ہیں۔ ذاکر نائیک خصوصاً پاک و ہند میں تقابلِ ادیان کے حوالہ سے مشہور شخصیت مانے جاتے ہیں وہ مذاہب کے تقابل کے حوالہ سے پچھلی ایک دو دہائی سے مصروفِ مشق ہیں اور بقول اُن کے وہ…

مزید پڑھیے

پاکستان کرسچن رائیٹرز گلڈ کادوسرا سالانہ اجلاس 2024

Views: 448 خانیوال (تادیب)پاکستان کرسچن رائیٹرز گلڈ کا دوسرا سالانہ اجلاس امرت نگر ،میاں چنوں (خانیوال) میں 29 ستمبر2024ء بروز اتوار منعقد ہوا۔جس میں مرکزی قیادت جس میں ملتان سے جاوید یاد مرکزی صدر ،میاں چنوں سے ساحل منیر نائب صدر ،فیصل آباد سے جوائنٹ سکریٹری الیشع ایاز، خوش پور سے گمیلی ایل ڈوگرہ سیکرٹری…

مزید پڑھیے

پتھر، ریت، پانی، سیر و سفر، سرگزشت : صلاح الدین حیدر

Views: 3,365 اردو ادب کے وسیلے سے بہت بھاری بھر کم سفر نامے بھی منظر عام پر آئے، لیکن جاوید یادؔ کے تاثراتی جزیروں کی تصویروں میں اسلوب کی سادگی متانت نے مقام، مناظر کے ساتھ تاریخی پس منظر کی جانب بھی توجہ کی اور یوں ”پتھر ریت پانی“ کے صفحات پر مصنف کی سوانحی…

مزید پڑھیے

جشن آزادی کا نوحہ : امجد پرویزساحل

Views: 500 ۱۴،اگست پاکستان کے حصول کا دن ہے جس کو ہم پاکستانی آزادی کا دن بھی کہتے ہیں۔حسبِ سابق اس دن پورا پاکستان دو خوشیاں مناتا ہے ایک آزادی کی اور دوسرا چھٹی کی۔ بچے گلیوں بازاروں میں مختلف قسم کے کھلونوں اور باجوں سے اپنی معصومیت اور تربیت کا مظاہر ہ کرتے ہیں…

مزید پڑھیے

گیارہ اگست اور اقلیتیں : امجد پرویزساحل

Views: 435 قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک وطن عزیز میں بسنے والے غیرمسلم پاکستانیوں پر جن کو عرف عام میں اقلیتیں کہا جاتا ہے اتنے احسان کیے جا چکے ہیں جن کا شمار نہیں،یہاں تک کہ حکومت نے پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں کے نام ہی ایک دن کو منسوب کر دیا تاکہ…

مزید پڑھیے

قومی کرکٹ ٹیم: امجد پرویزساحل

Views: 296 انڈیا نے ایک دفعہ پھر ثابت کردیا ہے کہ کھیل کوئی مذہبی فریضہ نہیں بلکہ قومی جذبے کا کمال ہوتا ہے جس پر برسوں کی محنت،لگن اور تعصب کے بغیر حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ مجھے ذاتی طور پر انڈین اور بالخصوص ان ملکوں کی ٹیمیں زیادہ پسند ہیں جہاں کھلاڑیوں…

مزید پڑھیے