مسیح کے ہمشکل بننے کی طرف بڑھنا : پاسڑ ہارون بھٹی
Views: 130 پاکستان میں مُستند اور میعاری مسیحیت کی طرف راغب ہونے کا بُلاوا حالیہ برسوں میں، پاکستان میں مسیحی برادری نے خاص طور پر ٹیلی ویژن کی منسٹریز اور آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے مغربی اثرات کی آمد دیکھی ہے۔ اگرچہ ان ذرائع نے انجیل کو پھیلانے میں ایک اہم کردار ادا کیا…